وطن پرست لیبر یونین کے وفد کی سر پرست اعلی سید عمران حسین جعفری کی ڈی جی کے ڈی اے ڈاکٹر بدر جمیل صاحب سے ملاقات 

وطن پرست لیبر یونین کے وفد کی سر پرست اعلی سید عمران حسین جعفری کی ہدایت پر ڈی جی کے ڈی اے ڈاکٹر بدر جمیل صاحب سے ملاقات 

وطن پرست لیبر یونین کے سر پرست اعلی کی ہدایت پر وطن پرست لیبر یونین کے وفد کی ڈی جی کے ڈی اے بدر جمیل صاحب  صاحب سے ملاقات وفد میں شامل صدر وسیم خان جنرل سیکٹریری ذشیان ملک ممبر فہیم خان نے ملازمین کے مسائل پر تفصیلی گفتگو کی اس موقع پر ریگولر ملازمین کی تنخواہوں اور میڈیکل کے اجراء کے لئیے سفارشات پیش کی گئ خصوصی طور پر ورک چارج اور کنٹریکٹ ملازمین کی اسکوڑٹنی کمیٹی کی ورکنگ گفتگو کا مرکز رہے اسکوڑٹنی کمیٹی سے کلئیر پا جانے والے اکیون ملازمین سمیت ورک چارج ملازمین کو ریگولر کرنے پر زور دیا گیا ڈی جی کے ڈی اے بدر جمیل صاحب نے اپنے بھر پور تعاون کا یقعین دلایا جس پر وطن پرست لیبر یونین انکے تعاون پر مشکور ہے اور امید کرتی ہے کہ سفارشات پر جلد عملی طور پر ایکشن کیا جائے گا

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/inqilabn/public_html/wp-content/themes/UrduPress WordPress Urdu Theme Free (muzammilijaz.com)/comments.php on line 83

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/inqilabn/public_html/wp-content/themes/UrduPress WordPress Urdu Theme Free (muzammilijaz.com)/comments.php on line 89

اپنا تبصرہ بھیجیں