ادارہ ترقیات کراچی کو تباہی سے بچانے کیلیئے انقلابی فیصلوں کی ضرورت ہے تجزیہ:سید محبوب احمد چشتی ادارہ ترقیات کراچی میں ملازمین ، پنشریز شدید پریشانی کا شکار ،آٹھ کروڑ کا شارٹ فال ،سندھ حکومت کی ادارہ ترقیات کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک ،غیر مستقل مزاجی سندھ حکومت کی  مالی مفادات سے مزین طرز مزید پڑھیں

جعلی بھرتی ملازم مزے سے ڈپٹی ڈائریکٹر کے عہدے پر براجمان

کراچی (رپورٹ: عمران علی شاہ) بلدیہ شرقی میں کرپٹ ترین سابق ایم سی اختر شیخ کا لگایا ہوا کرپشن زدہ پودا گریڈ 11 کا مبینہ جعلی ملازم منصور علی شیخ گریڈ 17 میں ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی ا نکروجمنٹ اب تناور درخت بن گیا ہے۔جمشید زون بلدیہ شرقی میں مذکورہ ڈپٹی ڈائریکٹر منصور شیخ در اصل مزید پڑھیں

سندھ حکومت کے ماتحت ہونے سے کے ڈی اے مسلسل خسارے میں

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ادارہ ترقیات کراچی کی ایمپلائز یونین کے سرپرست اعلیٰ نوید انور صدیقی نے کہا ہے کہ ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے ڈاکٹر سیف الرحمان ایک سلجھے ہوئے افسر ہیں اس لیے ان سے ادارے کے ملازمین کو ان کے مسائل کے حل کے لیے ان سے بڑی امیدیں وابستہ ہیں، وہ مزید پڑھیں

بلدیاتی اداروں کو اسوقت ایسے افسران کی ضرورت جو روایت سے ہٹ کر اقدامات کرنے کی اہلیت رکھتے ہوں

کراچی(رپورٹ:عابد عباسی )ان داتا بنے افسران کی شامت تبادلوں تک محدود کر دی گئی ذرائع کے مطابق شہر میں تحقیقاتی اداروں کے متحرک ہونے کے بعد بلدیاتی اداروں میں ہونے والے بعض افسران کے تبادلوں کو تحقیقاتی اداروں کی گرفت سے بچانا بھی بتایا جا رہا ہے خاص طور پر ضلع غربی اور ملیر کے مزید پڑھیں

یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی آڈیٹوریم میں بریسٹ کینسر اویئرنیس سیشن اور شوکت خانم پنک ٹی پارٹی کا انعقاد کیا گیا

رپورٹ ( سیدہ فرحت العین)عثمان انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام بریسٹ کینسر اویئرنیس سیشن اور شوکت خانم پنک ٹی پارٹی میں میڈیا پرسن اور سیاسی،سماجی کارکن نازیہ علی کی بطور مہمان خصوصی شرکت اور تقریر سے طالبات میں نیا جذبہ عثمان انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی آڈیٹوریم میں بریسٹ کینسر مزید پڑھیں

بلدیات میں خوف وہراس کی فضا قائم

(رپورٹ: فرقان فاروقی )بلدیہ عظمی کراچی اور ضلعی بلدیات میں خوف وہراس کی فضا قائم ہے جبکہ افسران کی دفتر آمدورفت کا سلسلہ بھی کم کم ہے اور افسران جن کا براہ راست ترقیاتی امور اور ریکوری سے تعلق ہے اپنے دفاتر میں بیٹھنے سے گریزاں ہیں اسوقت بیک وقت نیب اوراینٹی کرپشن نہ صرف مزید پڑھیں

بتوں کے منہدم ہونے کا وقت آگیا

 (رپورٹ: فرقان فاروقی ) چیف سیکریٹری سندھ نے سیٹوں سے جائز وناجائز طور پر چپکے افسران کو تبادلہ کرنا شروع کر دیا،کئ سالوں سے اہم عہدوں پر براجمان بت بھی منہدم ہونے لگےبلدیہ شرقی میں بالاآخر میونسپل کمشنر کی تبدیلی ہوگئ تین سال تک سوائے فروری 2018 کے ایک مہینے کے اختر شیخ بلدیہ شرقی مزید پڑھیں

ضلع وسطی کے منظور نظر ٹھیکیدار جاوید علی ضلعی انتظامیہ سے زیادہ طاقتور

کراچی(رپورٹ۔طحہٰ خلیل )ضلع وسطی کی چارجڈ پارکنگ سائٹس پر پارکنگ فیس کے نام پر شہریوں سے بھتہ وصولی کا افسوسناک سلسلہ تاحال جاری ،چیئرمین ضلع وسطی کے منظور نظر ٹھیکیدار جاوید علی نے قوانین کو روندتے ہوئے اپنی مرضی کی فیسیں وصول کرنی شروع کردیں.ضلع بھر کی مرکزی شاہراوں ،فٹ پاتھ ،نالے ،پبلک پارکس کے مزید پڑھیں

ڈی اے ڈویژن پی ایس پی کے وفد کی سر پرست اعلی سید عمران حسین کی سربراہی میں ڈی جی کے ڈی اے ڈاکٹر سیف الرحمن صاحب سے ملاقات

(رپورٹ :سیدہ فرحت العین)وطن پرست لیبر یونین کے سر پرست اعلی سید عمران حسین جعفری سمیت صدر وسیم خان جنرل سیکٹریری ذشیان ملک نائب صدر قمر شیخ راشد فیضی سئنیر جوائنٹ نسیم انصاری سب ڈویژن انچارج الطاف خان کی وفد کی صورت ڈی جی کے ڈی اے ڈاکٹر سیف الرحمان صاحب سے ملاقات چارج لینے مزید پڑھیں

عوام کے لیے (کے ایم سی) کا قابل تعریف اقدام

کراچی (رپورٹ:فرقان فاروقی ) کے ایم سی کے ڈائریکٹر کنور ایوب وہ ڈائریکٹر شمار کئے جاتے ہیں جنہوں نے وسائل نہ ہونے کے باوجود کراچی کی عوام کے لیے تمام وسائل بروئے کار لاتے ہوئے سفاری پارک کو کراچی کی عوام کے لیے بہترین تفریح گاہ اور ماحولیات کےلئے جو کر سکتے تھے وہ آج مزید پڑھیں