(رپورٹ :سیدہ فرحت العین)وطن پرست لیبر یونین کے سر پرست اعلی سید عمران حسین جعفری سمیت صدر وسیم خان جنرل سیکٹریری ذشیان ملک نائب صدر قمر شیخ راشد فیضی سئنیر جوائنٹ نسیم انصاری سب ڈویژن انچارج الطاف خان کی وفد کی صورت ڈی جی کے ڈی اے ڈاکٹر سیف الرحمان صاحب سے ملاقات چارج لینے پر مبارک باد وقت پر تنخواہوں کی ادائیگی کے آرڈر پر تعریفی کلمات ادا کئیے گئے موجودہ طور پر ورک چارج اور کنٹریکٹ ملازمین کی ری ہائیرئنیگ کے جیسے ایشیوز پر گفتگو گرانٹ میں اضافے کے حوالے سے سفارشات پر گفتگو ڈی جی کے ڈی اے ڈاکٹر سیف الرحمان صاحب نے ملازمین کے مسائل کی حل تکبی کے لئیے اپنے پورے تعاون کا یقین دلایا ورک چارج کے مسعلے کو اعلی ترجیع بنیاد پر حل کرنے اور ری ہائیرنیگ اسٹارٹ کرنے پر وفد نے زور دیا اس موقع پر عزم کا اظہار کیا گیا کہ انتظامیہ کے ہر جائز اقدامات کے مکمل حمایت کی جائے گی وطن پرست لیبر یونین ملازمین کے مسائل کی حل تلبی کے لئیے کوشاں رہے گی




