ڈی جی ظاہر شاہ کو ڈپٹی چیئرمین نیب بنائے جانے کا امکان

ڈی جی ظاہر شاہ کو ڈپٹی چیئرمین نیب بنائے جانے کا امکان ہے، وزیراعظم کی منظوری بعد صدر مملکت ڈپٹی چیئرمین کی تعیناتی کی حتمی منظوری دیں گے۔ حکومت کی جانب سے ڈی جی ظاہر شاہ کو ڈپٹی چیئرمین نیب بنائے جانے کا امکان ہے ، ذرائع کا کہنا ہے کہ ظاہر شاہ کی بطور مزید پڑھیں

بلوچستان کے 3 ناراض وزرا کے استعفے منظور کر لیے گئے

گورنر بلوچستان نے 3 صوبائی وزرا کے استعفے منظور کر لیے ہیں۔ بلوچستان حکومت سے ناراض وزرا نے 2 روز قبل استعفےگورنر کو پیش کیے تھے، ان وزرا میں اسد بلوچ، ظہور بلیدی اور سردار عبدالرحمان کھیتران شامل تھے۔ وزرا کے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی جاری کرے گا، مزید پڑھیں

نجی بینک منیجر نے خاتون ساتھی کو قتل کردیا

فیصل آباد میں نجی بینک منیجر نے خاتون ساتھی کو قتل کردیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ فیصل آباد کے علاقے سدھار میں نجی بینک منیجر منصور نے خاتون ساتھی کو تلخ کلامی کے بعد فائرنگ کرکے قتل کردیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ بینک منیجر منصور نے پولیس کو دئیے گئے بیان مزید پڑھیں

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 1روپے 95 پیسےفی یونٹ اضافہ کردیا

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں 1روپے 95 پیسےفی یونٹ اضافہ کردیا ، اطلاق صرف اکتوبر کے مہینے کے بلوں پرہوگا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( نیپرا) نے 1روپے95پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی اور نوٹی فکیشن جاری کردیا، منظوری اگست کے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مزید پڑھیں

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، افغانستان میں انسانی بحران سے بچنے کیلئے عالمی برادری مدد فراہم کرے

قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے اعلامیے میں کہا گیا کہ پاکستان پرامن ومستحکم، خودمختار افغانستان چاہتا ہے، افغانستان میں انسانی بحران سے بچنے کیلئے عالمی برادری مدد فراہم کرے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ، جس میں کہا گیا ہے کہ اجلاس میں وفاقی مزید پڑھیں

وزیراعظم کی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید سے ملاقات، بطور ڈی جی آئی ایس آئی خدمات کوبھی سراہا

وزیراعظم عمران خان کی سابقہ  ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی خدمات کو سراہا۔ وزیراعظم عمران خان سےڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمیدکی ملاقات ہوئی ، ملاقات میں افغانستان کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نے فیض حمید کی بطور ڈی جی آئی ایس مزید پڑھیں

بلدیہ شرقی کے افسران و ملازمین کی آہ و پکار، بلدیاتی اداروں میں جو کرنا ہے کر ڈالیں بار بار پھانسیاں دینے کے بجائے ایک مرتبہ ہی پھانسی دے دی جائے

بلدیہ شرقی کے افسران و ملازمین کی آہ و پکار، بلدیاتی اداروں میں جو کرنا ہے کر ڈالیں بار بار پھانسیاں دینے کے بجائے ایک مرتبہ ہی پھانسی دے دی جائے کراچی (رپورٹ: فرقان فاروقی) سندھ لوکل گورئمنٹ بورڈ میں ایک کے بعد ایک ڈائریکٹر پھرتیاں دکھانے میں مصروف ہیں، ڈائریکٹر ون کے بعد ڈائریکٹر مزید پڑھیں

نسلوں کی بقا کا انحصار ہرا بھرا ماحول ہے، ایڈمنسٹریٹر شعیب ملک بلدیہ شرقی

ماحول کو مضر اثرات سے بچانا ہے تو شجرکاری کرنی پڑے گی، شعیب احمد ملک بلدیہ شرقی کی جانب سے وقتًا فوقتًا شجرکاری مہم جاری ہے، شعیب ملک یونیورسٹی روڈ پر شجرکاری مہم کے دوران اظہار خیال کراچی(پ ر) ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی شعیب احمد ملک نے کہا ہے کہ جتنے ماحول دوست اقدامات ہونگے، ماحولیاتی مزید پڑھیں

چیئرمین نیب اور ترمیمی آرڈیننس کے حوالے سے شہباز شریف سے قانون کے مطابق مشاورت کا فیصلہ

وزارت قانون نے نیب ترمیمی آرڈیننس کا حتمی مسودہ تیار کرلیا، جو کل وزیراعظم کو پیش کیا جائے گا۔ وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے بتایا کہ وزیراعظم کی ہدایت پر نیب ترمیمی آرڈینس کا حتمی مسودہ (ڈرافٹ فائنل) تیار کرلیا ہے ۔ انہوں نے مسودے کے چیدہ چیدہ نکات بتاتے ہوئے آگاہ کیا مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کا عید میلاد النّبی کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا فیصلہ

وفاقی کابینہ نے عید میلاد النّبی ﷺ کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت ہونے والے کابینہ اجلاس میں مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے بتایا کہ وفاقی کابینہ نے رواں برس عید میلاد النّبی ﷺ مزید پڑھیں