
وزیراعظم عمران خان کی سابقہ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی خدمات کو سراہا۔ وزیراعظم عمران خان سےڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمیدکی ملاقات ہوئی ، ملاقات میں افغانستان کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نے فیض حمید کی بطور ڈی جی آئی ایس آئی خدمات کوسراہا۔ خیال رہے…



