
قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے اعلامیے میں کہا گیا کہ پاکستان پرامن ومستحکم، خودمختار افغانستان چاہتا ہے، افغانستان میں انسانی بحران سے بچنے کیلئے عالمی برادری مدد فراہم کرے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ، جس میں کہا گیا ہے کہ اجلاس میں وفاقی وزرا ،کابینہ اراکین سروسز چیفس…



