بلوچستان کے 3 ناراض وزرا کے استعفے منظور کر لیے گئے

بلوچستان

گورنر بلوچستان نے 3 صوبائی وزرا کے استعفے منظور کر لیے ہیں۔ بلوچستان حکومت سے ناراض وزرا نے 2 روز قبل استعفےگورنر کو پیش کیے تھے، ان وزرا میں اسد بلوچ، ظہور بلیدی اور سردار عبدالرحمان کھیتران شامل تھے۔ وزرا کے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی جاری کرے گا، ذرائع گورنر ہاؤس کا کہنا…

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet