چیئرمین نیب اور ترمیمی آرڈیننس کے حوالے سے شہباز شریف سے قانون کے مطابق مشاورت کا فیصلہ

چیئرمین نیب اور شہباز شریف

وزارت قانون نے نیب ترمیمی آرڈیننس کا حتمی مسودہ تیار کرلیا، جو کل وزیراعظم کو پیش کیا جائے گا۔ وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے بتایا کہ وزیراعظم کی ہدایت پر نیب ترمیمی آرڈینس کا حتمی مسودہ (ڈرافٹ فائنل) تیار کرلیا ہے ۔ انہوں نے مسودے کے چیدہ چیدہ نکات بتاتے ہوئے آگاہ کیا کہ ’ٹیکس کیسزکو نیب ڈیل…

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet