
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں 1روپے 95 پیسےفی یونٹ اضافہ کردیا ، اطلاق صرف اکتوبر کے مہینے کے بلوں پرہوگا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( نیپرا) نے 1روپے95پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی اور نوٹی فکیشن جاری کردیا، منظوری اگست کے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی۔ نوٹی فکیشن میں…



