واٹس ایپ میں پیغامات کو ڈیلٹ کرنے کا فیچر اب پہلے سے بھی بہتر

واٹس ایپ میں غلطی سے بھیجے جانے والے پیغامات کو دوسروں کی ونڈو سے ڈیلٹ کرنے کا فیچر کافی عرصے سے دستیاب ہے۔ مگر ڈیلیٹ فار ایوری ون نامی اس فیچر میں ایک خامی ہے اور وہ یہ ہے کہ بھیجے جانے والے میسج کو محدود وقت میسج ڈیلیٹ نہ کیا جائے تو پھر کوئی مزید پڑھیں

متحدہ ورکرز فرنٹ سی بی اے کا چیئرمین واٹر بورڈ کو قانونی نوٹس

متحدہ ورکرز فرنٹ CBA سب ڈویژن اورنگی انچارج سلیم جوائنٹ انچارج شاہد رضا کاشف بھائی اور زمہ داران نے CBA کے زمہ داران کو مورخہ 3 فروری بروز بدھ کو ایک استقبالیہ دیا 3 فروری بروز بدھ ڈسٹرکٹ ویسٹ سب ڈویژن اورنگی ٹاؤن میں متحدہ ورکرز فرنٹ سی بی اے کے ذمہ داران کارکنان ہمدرد مزید پڑھیں

جھوٹ ایسا بولو جس کا ثبوت نہ ہو

جھوٹ ایسا بولو جس کا ثبوت نہ ہو دودھ کی قیمتوں کے حوالے سے عدالت کو گمراہ کر دیا کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی)شہر کراچی میں دودھ کی قیمتوں کے متعلق دی گئی درخواست پر سماعت کی گئ جس میں کمشنر کراچی کی سربراہی میں قیمتوں کے متعلق رپورٹ پیش کی گئ سرکاری وکیل نے عدلیہ کو مزید پڑھیں

حدود بلدیہ جنوبی کی لیکن چارجڈ پارکنگ کی پرچیاں بلدیہ شرقی کی فروخت ہونے لگی

بلدیہ جنوبی کی حدود میں بلدیہ شرقی آگئی حدود بلدیہ جنوبی کی لیکن چارجڈ پارکنگ کی پرچیاں بلدیہ شرقی کی؟ کراچی:چارجڈ پارکنگ کے حوالے سے دلچسپ صورتحال سامنے آنے لگی ہے، ایک موقر روزنامے کے رپورٹر نے موبائل مارکیٹ صدر جو کہ بلدیہ جنوبی کی حدود میں واقع ہے موٹر سائیکل پارک کی تو انہیں مزید پڑھیں

متحدہ ورکرز فرنٹ (سی بی اے) کے چیئرمین ارشاد خان نے وفد کی صورت میں نئے تعینات ہونے والے افسران کا دل کی گہرائیوں سے خیر مقدم کیا

متحدہ ورکرز فرنٹ CBA کے چیئرمین ارشادخان نے وفد کی صورت میں نئے آنے والے DMD.HR شعیب تغلق اور ڈائریکٹر اکاؤنٹس عامر رشید سے ملاقات کی اور پھولوں کا گلدستا پیش کیا کراچی (پ ر) متحدہ ورکرز فرنٹ سی بی اے کے ایک وفد چیئرمین ارشاد خان بھائی صدر ندیم بھائی جنرل سیکریٹری وسیم ابراہیم مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ تعلقات کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے: بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے واضح طور پر کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ تعلقات کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی سرگرمی شروع کرتے ہی افواہیں شروع ہو جاتی ہیں۔ اخبار نویسوں سے بات چیت کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ اس وقت مہنگائی،غربت اور بے مزید پڑھیں

ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقیرحمت اللہ شیخ نے محکمہ جات کو الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کر دی

2 فروری سے تیز ہواؤں کی محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی نے محکمہ جات کو الرٹ رہنے کی ہدایات ڈائریکٹر ایڈورٹائزمنٹ حماد خان نے ایڈورٹائزر کو متنبہ کر دیا کراچی(پ ر)ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی رحمت اللہ شیخ اور میونسپل کمشنر فہیم خان نے محکمہ موسمیات کی جانب سے تیز ہواؤں کے چلنے کی مزید پڑھیں

بلدیہ شرقی, وفات شدہ ملازم کے کوٹے پر بھرتی ملازم تنخواہوں کیلئے در بدر بھٹکنے پر مجبور

وفات شدہ ملازم کے کوٹے پر بھرتی ملازم تنخواہوں کیلئے در بدر بھٹکنے پر مجبور ڈپٹی ڈائریکٹر اور کلرک نے واجبات کی ادائیگی سے محروم کر دیا کراچی (رپورٹ: فرقان فاروقی)بلدیہ شرقی محکمہ تعلیم کے وفات شدہ ملازم کی جگہ ونود کھنہ نامی ملازم واجبات کی ادائیگی کے لئے در بدر بھٹکنے پر مجبور بنا مزید پڑھیں

سندھ کے بلدیاتی افسران پوسٹوں پر موجود نہ ہونے کے باوجود سرکاری گاڑیاں لے اڑے

سندھ کے بلدیاتی افسران پوسٹوں پر موجود نہ ہونے کے باوجود سرکاری گاڑیاں لے اڑے 20 افسران میں کراچی کے بلدیاتی اداروں کے 4 افسران بھی شامل کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی) 20 بلدیاتی افسران کو سرکاری گاڑیاں واپس نہ کرنے پر سندھ لوکل گورئمنٹ بورڈ کی جانب سے فائنل نوٹس کا اجراء کر دیا گیا ہے مزید پڑھیں

چیئرمین پیپلز پارٹی کا یوسف رضا گیلانی کا استعفی قبول کرنے سے انکار

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایوان بالا میں قائد حزب اختلاف کے عہدے سے یوسف رضا گیلانی کا استعفی قبول کرنے سے انکار کردیا ہے۔ اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ یوسف رضا گیلانی کی جمہوریت کے لیے خدمات جمہوریت پسندوں کے لیے ایک روشن مزید پڑھیں