متحدہ ورکرز فرنٹ (سی بی اے) کے چیئرمین ارشاد خان نے وفد کی صورت میں نئے تعینات ہونے والے افسران کا دل کی گہرائیوں سے خیر مقدم کیا

متحدہ ورکرز فرنٹ CBA کے چیئرمین ارشادخان نے وفد کی صورت میں نئے آنے والے DMD.HR شعیب تغلق اور ڈائریکٹر اکاؤنٹس عامر رشید سے ملاقات کی اور پھولوں کا گلدستا پیش کیا

کراچی (پ ر) متحدہ ورکرز فرنٹ سی بی اے کے ایک وفد چیئرمین ارشاد خان بھائی صدر ندیم بھائی جنرل سیکریٹری وسیم ابراہیم بھائی کی قیادت میں شعیب تغلق کو DMDHR بننے پر مبارکباد پیش کی
اور نیک خواہشات کا اظہار کیا
چارٹر آف ڈیمانڈ کے اور ڈی پی سی ٹو 2022 /2012کے حوالے سے تفصیل سے گفتگو کی
اس کے بعد نئے آنے والے ڈائریکٹر اکاؤنٹس عامر رشید سے ملاقات کی ملازمین کے فنڈ پینشن ایل پی آر اور  دیگر واجبات پر تفصیلی بات چیت بھی کی۔

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet

اپنا تبصرہ بھیجیں