لوکل گورئمنٹ بورڈ نے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

سندھ لوکل گورئمنٹ بورڈ نے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا اجلاس میں 6 نکات پر بات چیت کے بعد فیصلے کئے جائیں گے کراچی(رپورٹ:فرقان فاروقی)سندھ لوکل گورئمنٹ بورڈ کی جانب سے بورڈ کا اجلاس 10 فروری بوقت دوپہر تین بجے طلب کر لیا گیا ہے،اجلاس لوکل گورئمنٹ کے دفتر میں منعقد ہوگا، جس میں مزید پڑھیں

بلدیات کے بغیر شہر کو ماحولیاتی آلودگی سے بچانا ممکن نہیں ہے

بلدیہ وسطی کے ساتھ دیگر ضلعی بلدیات بھی ہریالی کے فروغ کیلئے کام کریںبلدیہ شرقی وہ بلدیہ ہے جہاں پہلی مرتبہ گل داؤدی کی نمائش کی گئی ضلعی بلدیات کے بغیر شہر کو ماحولیاتی آلودگی سے بچانا ممکن نہیں ہے کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی)بلدیہ وسطی نےاسوقت ایک کے بعد ایک فلاور شو کا انعقاد کرنے کے مزید پڑھیں

بلدیہ شرقی،ڈائریکٹر پارکس جمشید زون ظفر اقبال کی نگرانی میں محمودآباد،سندھی مسلم سوسائٹی گرین بیلٹس پر کام جاری

ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی رحمت اللہ شیخ ومیونسپل کمشنر فہیم خان کی ہدایات پر بلدیہ شرقی،ڈائریکٹر پارکس جمشید زون ظفر اقبال کی نگرانی میں محمودآباد،سندھی مسلم سوسائٹی گرین بیلٹس پر کام جاری کراچی(پ ر)ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی رحمت اللہ شیخ اور میونسپل کمشنر فہیم خان کی ہدایات پر محکمہ پارکس خدمات کی فراہمی میں مصروف عمل ہے، مزید پڑھیں

لائبریریوں کے معیار کو مزید بہتر بنانے اور ان کو جدید خطوط پر استوار کرنے کےلیے مزید اقدامات کیجائےگے،ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی جاوید الرحمن کلوڑ

لائبریریوں کے معیار کو مزید بہتر بنانے اور ان کو جدید خطوط پر استوار کرنے کےلیے مزید اقدامات کیجائےگے،ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی جاوید الرحمن کلوڑ کراچی(پ ر)ایڈمنسڑیٹر بلدیہ کورنگی جاوید الرحمن کلورڑ نے کہا ہے کہ بلدیہ کورنگی کی لائبریریز کراچی کی بہترین لائبریوں میں سے ہیں اور کافی تعداد میں بہترین نصابی و ہم نصابی مزید پڑھیں

چوراور قاتل سزا کاٹنے کے بعد الیکشن لڑسکتے ہیں اور تاحیات نااہل بھی نہیں ہوتے : جہانگیر ترین

چور اور قاتل سزا کاٹنے کے بعد الیکشن لڑسکتے ہیں اور تاحیات نااہل بھی نہیں ہوتے، میرا قصور یہ تھا کہ میں نے لندن میں ٹیکس کےادا شدہ پیسوں سےگھر خریدا،میں غلط تھا تو مجھے ایک بار کیلئے نااہل کر دیتے، مجھے تاحیات نااہل کیوں کیا؟، جہانگیر ترین کا شکوہ۔ تفصیلات کے مطابق رہنما تحریک مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے 22 ارکان قومی اسمبلی حکومت کے ساتھ چلنا نہیں چاہتے : شاہد خاقان عباسی

پی ٹی آئی کے 22 ارکان قومی اسمبلی حکومت کے ساتھ چلنا نہیں چاہتے، ہمارے نظام میں غیر آئینی مداخلت ختم ہونے کی دیر ہےحکومت کے خلاف 24گھنٹے میں عدم اعتماد ہوجائےگا، سینئر لیگی رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا دعویٰ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد مزید پڑھیں

نوازشریف نے جتنے وفاقی وسائل سندھ پرخرچ کیے ، اتنے کہیں نہیں کیے : شاہد خاقان عباسی

نوازشریف نے جتنے وفاقی وسائل سندھ پرخرچ کیے ، اتنے اور کہیں نہیں کیے، پیپلزپارٹی کو سندھ کے عوام کے مسائل حل کرنے چاہیے تھے، سینئر لیگی رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی پیپلز پارٹی پر تنقید۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جتنے وسائل مسلم لیگ نواز نے صوبوں مزید پڑھیں

ایس ایچ او شالیمار انسپکٹر طاہراکرام قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے

ایس ایچ او شالیمار انسپکٹر طاہر اکرام حرکت قلب بند ہو جانے سے انتقال کر گئے۔ سی سی پی او فیاض احمد دیو اور سینئر پولیس افسران نے ایس ایچ او شالیمار کی وفات پر گہرے افسوس کا اظہار کیاہے ۔ سی سی پی او لاہور نے مرحوم کے اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہوئے مزید پڑھیں

مہنگائی پیدا کر کے صارفین کو لوٹنے والے کسی رعائت کے مستحق نہیں: کامران علی افضل

چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل نے کہا ہے کہ مصنوعی مہنگائی پیدا کر کے صارفین کو لوٹنے والے کسی رعائت کے مستحق نہیں۔ ذخیرہ اندوزی، ناجائز منافع خوری میں ملوث کھاد ڈیلروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل کی زیرصدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کا ویڈیو لنک اجلاس مزید پڑھیں

امریکہ نے سردار مسعود خان کا بطور پاکستانی سفیر تقرر منظور کرلیا

امریکی صدر جوبائیڈن کی انتظامیہ نے سردار مسعود خان کی بطور پاکستانی سفیر امریکا میں تعیناتی کو قبول کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ نے پاکستان کے نامزد مسعود خان کے ایگریمہ کی منظوری دے دی۔ امریکہ نے پاکستان کے آزاد کشمیر کے سابق صدر اور نامزد سفیر مسعود خان کے ایگریمہ کی منظوری دے دی۔ مزید پڑھیں