بلدیاتی مسائل دور کرنے کیلئے دستیاب وسائل میں کام سر انجام دے رہے ہیں، رحمت اللہ شیخ

ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی رحمت اللہ شیخ کا جاری کاموں کا معائنہ سچل گوٹھ میں سڑکوں کی بہتری اور یوسی 12 میں نالے کی صفاء اور تعمیراتی کاموں کا معائنہ کیا گیا بلدیاتی مسائل دور کرنے کیلئے دستیاب وسائل میں کام سر انجام دے رہے ہیں، رحمت اللہ شیخ شکایات کے ازالے کو ممکن بنانے کیلئے مزید پڑھیں

ایئر بیسز کے اطراف سے تجاوزات کا مکمل خاتمہ کیا جائے، نجم احمد شاہ

ایئر بیسز کے اطراف سے تجاوزات کا مکمل خاتمہ کیا جائے، نجم احمد شاہ کراچی(اسٹاف رپورٹر)سیکرٹری بلدیات سندھ انجینئر سید نجم احمد شاہ نے صوبے کے تمام ایئر بیسز کے اطراف سے تجاوزات کے فوری خاتمے اور غیر مصدقہ گاربیج ڈمپنگ پوائنٹس ہٹانے کی ہدایت جاری کی ہے۔ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ سندھ انجینئر سید نجم مزید پڑھیں

ٹک ٹاک کا غیر اخلاقی ویڈیوز کے کیخلاف کریک ڈاؤن جاری

پاکستان میں 60 لاکھ سے زائد غیر اخلاقی ویڈیوز بلاک کردیں 93 فیصد ویڈیوز کو اپ لوڈ ہونے کے 24 گھنٹے کے اندر ہٹا دیا گیا۔ ٹک ٹک انتظامیہ کا دعویٰ ہے کہ غیر اخلاقی ویڈیوز کو اپ لوڈ کرنے میں پاکستانیوں کا چوتھا نمبر ہے۔ بلاک کی گئی 88 فیصد ویڈیوز کو صارفین کے دیکھنے سے مزید پڑھیں

ڈیجیٹل کرنسی کا پاکستان مستقبل کیا ہو گاْ؟؟

 پی ٹی اے نے کرپٹوکرنسی ویب سائٹس کے حوالے سے وزارت آئی ٹی سے رائے بھی مانگ لی ہے۔ پی ٹی اے حکام کے مطابق ایف آئی اے نے 1 ہزار 540 کرپٹو کرنسی ویب سائٹس بلاک کرنے کے لیے بھیجیں ہیں تاہم اس سے متعلق قانونی حوالہ کمزور ہے۔ پی ٹی اے حکام کے مطابق اسٹیٹ مزید پڑھیں

پی ایس ایل7 اسلام آباد یونائٹیڈ نے کراچی کنگز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے دی

اسلام آباد یونائٹیڈ نے کراچی کنگز کو ایک رنز سے شکست دے دی کراچی کنگز کو پی ایس ایل میں مسلسل ساتویں شکست کا سامنا قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر اسلام آباد کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ مزید پڑھیں

شہید محترمہ بے نظیر بھٹو نے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کا تصور دیا:بلاول بھٹو

 جناح اسپتال کراچی میں بلاول بھٹو تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ کراچی کے ہیلتھ کیئر اسٹرکچر میں جناح اسپتال بہترین کردار ادا کررہا ہے۔  جناح اسپتال اس وقت بین القوامی معیار کے تحت چل رہا ہے۔ آج ہم نے جناح اسپتال میں 500 بیڈ پر مشتمل سرجیکل کمپلکس کا افتتاح کیا۔ مزید پڑھیں

اسٹاپ گیپ ارجمنٹ کے تحت بلدیہ عظمی کراچی میں تبادلے وتقرریاں

اسٹاپ گیپ ارجمنٹ کے تحت بلدیہ عظمی کراچی میں تبادلے وتقرریاں مظہر خان سینئیر ڈائریکٹر میونسپل سروسز بلدیہ عظمی کراچی تعینات کر دئیے گئے کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی)بلدیہ عظمی کراچی میں اسٹاپ گیپ اریجمنٹ کے نام پر تبادلوں وتقرریوں کا عمل جاری ہے، اس سلسلے میں ایک جاری حکمنامے میں تین افسران کے تبادلوں وتقرریوں کے مزید پڑھیں

میونسپل کمشنر کی تعیناتی کے حوالے سے بلدیہ کیماڑی بھی تختہ مشق بن کر رہ گیا

میونسپل کمشنر کی تعیناتی کے حوالے سے بلدیہ کیماڑی بھی تختہ مشق بن کر رہ گیا بلدیہ غربی کے بعد بلدیہ کیماڑی میں بھی میونسپل کمشنر کے آنے اور جانے کا سلسلہ جاری کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی)بلدیہ غربی کے بعد ضلع غربی سے تشکیل پانے والا بلدیہ کیماڑی بھی میونسپل کمشنر کی تعیناتی کے حوالے سے مزید پڑھیں

سندھ کے نوجوانوں کو 6 ارب مزید دینے جارہے ہیں نوجوانوں کو بااختیار بنارہے ہیں: عثمان ڈار

سندھ کے نوجوانوں کو 6 ارب مزید دینے جارہے ہیں نوجوانوں کو بااختیار بنارہے ہیں، اب تک سندھ کے نوجوانوں میں 5 ارب کی رقم تقسیم کرچکے ہیں۔ نوابشاہ واقعے پر میں وزیراعظم کو خط لکھوں گا، پروین رند کے بیانات پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، نمرتا کماری اور ڈاکٹر نوشین قتل کیس پر جے مزید پڑھیں

سندھ گورنمنٹ کی جانب سے بار بار ایک جیسے چہرے تعینات ہونے لگے

بلدیہ غربی میں میونسپل کمشنر ٹکنے نہیں دئیے جارہے بار بار ایک جیسے چہرے میونسپل کمشنر کی پوسٹ پر براجمان ہیں کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی)جو ہر لحاظ سے بھاری ہو بلدیہ غربی میں میونسپل کمشنر تعینات ہوسکتا ہے ہو لیکن اس کے لئے ضروری ہے کہ وہ پہلے بھی بلدیہ غربی میں میونسپل کمشنر رہ چکا مزید پڑھیں