وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ملاقات ہوئی ہے جس میں ملکی سیاسی صورتحال اور آئندہ کی حکمت عملی پر مشاورت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں وفاقی بجٹ ، ترقیاتی منصوبوں،قانون سازی اور دیگر امور پر بھی بات چیت کی گئی۔ اس موقع پر وزیراعظم مزید پڑھیں

عمران خان ملک میں فتنا پھیلا اور نوجوانوں کو گمراہ کر رہا ہے: رانا ثنااللہ

وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو گرفتار کرنے کا میرا پکا ارادہ ہے۔ دل سے سمجھتا ہوں کہ یہ آدمی ملک میں فتنا پھیلا اور نوجوانوں کو گمراہ کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان نے 25 مئی کو دارالحکومت پر دھاوا بول کر جرم کیا ہے، جو مزید پڑھیں

ایم کیوایم پاکستان کے فرمائشی پروگرام پر انہیں دیوار سے لگانے کی کوشش کی جانے لگی

مفاہمتی یوٹرن سیاست پیپلز پارٹی میں سماگئی ایم کیوایم پاکستان کی بلدیاتی اداروں پر راج کرنے کی کوششیں ہوا میں معلق کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی) وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہوجائے، تحریک انصاف کے ساتھ ساڑھے تین سال وفاقی حکومت میں بلاوجہ رہنے والی ایم کیوایم پاکستان کو ایک مرتبہ پھر پیپلز پارٹی کی مفاہمتی مزید پڑھیں

بلدیہ شرقی،بجٹ پروپوزل کو حتمی شکل دی جارہی ہے، چیف اکاؤنٹ افسر نوید کولاچی

بلدیہ شرقی میں نئے مالی سال کے بجٹ کیلئے تیاریاں عروج پر نئے مالی سال کے بجٹ کیلئے فوری بجٹ تجاویز جمع کروادی جائیں،ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی رحمت اللہ شیخ ترقیاتی مد میں اضافہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، رحمت اللہ شیخ بجٹ پروپوزل کو حتمی شکل دی جارہی ہے، چیف اکاؤنٹ افسر نوید کولاچی مزید پڑھیں

مون سون سیزن سے قبل نالوں کی صفائی کو بھی ممکن بنایا جائے گا، رحمت اللہ شیخ

جمشید زون بلدیہ شرقی میں ترقیاتی کاموں کا سلسلہ جاری سڑکوں کی بہتری، گلیوں کی پختگی کے کام کئے جارہے ہیں ترقیاتی کاموں کے ذریعے ضلع شرقی کے مکینوں کو سہولیات پہنچا رہے ہیں، رحمت اللہ شیخ سڑکوں کی تعمیر سے قبل زیر زمیں کاموں کیلئے متعلقہ اداروں کو آن بورڈ لیا جارہا ہے، رحمت مزید پڑھیں

پچاس سے زائد دنوں میں چوتھے سیکریٹری لوکل گورئمنٹ بورڈ کی آمد

بلدیاتی اداروں میں ایڈمنسٹریٹرز/میونسپل کمشنرز کی پوسٹوں کے بعد سیکریٹری لوکل گورئمنٹ بورڈ کی پوسٹ بھی میوزیکل چئیر بن گئ مس عائشہ سیکریٹری لوکل گورئمنٹ بورڈ تعینات کر دی گئیں کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی)اعلی بلدیاتی افسران کو تعینات کرنے والا محکمہ لوکل گورئمنٹ بورڈ آج کل خود ہی تعیناتیوں اور تبادلوں کی زد میں ہے خاص مزید پڑھیں

پیٹرول وڈیزل کی کٹوتیاں بلدیاتی خدمات کو متاثر کرسکتی ہیں

پیٹرول وڈیزل پر چلنے والے بلدیاتی ادارے پیٹرول کٹوتیوں میں مصروف افسر شاہی جو کروڑوں روپے کا پیٹرول وڈیزل استعمال کر رہے ہیں،ان کے کوٹے اب بھی برقرار بلدیاتی اداروں کا میونسپل سروسز کا نظام پیٹرول وڈیزل سے چلتا ہے افسران وعملے کے پیٹرول وڈیزل میں کٹوتیاں بلدیاتی خدمات کو متاثر کرسکتی ہیں کراچی:افسر شاہی مزید پڑھیں

عمران خان 5 جون کو اسلام آباد آ رہے ہیں: ذرائع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کل صبح اسلام آباد آنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی صدارت میں پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس کل کے پی ہاوس میں طلب کر لیا گیا ہے۔ کور کمیٹی اجلاس میں لانگ مارچ مزید پڑھیں

حکومت نے چین سے 2 ارب 40 کروڑ ڈالر قرض کے حصول کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے وزارت خزانہ کی پاکستان کو چین سے 2 ارب 40 کروڑ ڈالر قرضہ حاصل کرنے کی سمری کی منظوری دے ہے۔ وفاقی کابینہ نے سمری سرکولیشن کے ذریعے قرضہ کے حصول کی منظوری دی جس میں کہا گیا کہ چین سے ملنے والا قرضہ تین سال کےلئےہوگا۔ دو ارب 40 کروڑ ڈالر مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین راشد پی ٹی آئی پنجاب کی صدر بن گئیں

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب کے صدر شفقت محمود کی جانب سے استعفیٰ دینے کے بعد پارٹی قیادت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو تحریک اںصاف وسطی پنجاب کا صدر بنادیا۔ پی ٹی آئی کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق حماد اظہر کو جنرل سکریٹری وسطی پنجاب جبکہ عامر کیانی کو صدر مزید پڑھیں