پی ٹی آئی نے پنجاب کے ضمنی انتخابات کیلئے امیدواروں کی فہرست جاری کردی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پنجاب کے ضمنی انتخابات کیلئے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹس جاری کر دیے ہیں۔ پی ٹی آئی سوشل میڈیا کے مطابق پی پی 7 سے شبیر اعوان ،پی پی 83 سے حسن اسلم اور پی پی 90 سے عرفان نیازی کو ٹکٹ جاری کیا گیا۔ پی پی 97سے علی مزید پڑھیں

حکومت کی یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی 300 روپے فی کلو فراہم کرنے کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی 300 روپے فی کلو فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزراء، سیکریٹریز اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں وزیر اعظم کے یوٹیلٹی اسٹورز پر ریلیف مزید پڑھیں

جو کہتے ہیں کہ ٹاؤنز نہیں بنیں گے وہ سراسر غلط ہے

محکمہ لوکل گورئمنٹ سندھ ٹاؤنز کے قیام میں سرگرداں آئندہ بلدیاتی انتخابات ٹاؤنز نئی حلقہ بندیوں کے لحاظ سے ہونگے جو کہتے ہیں کہ ٹاؤنز نہیں بنیں گے وہ سراسر غلط ہے کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی) کراچی میں 25 یا 26ٹاؤنز کے قیام کے حوالے سے سندھ حکومت کی جانب سے کوششیں تیز کر دی گئ مزید پڑھیں

مفاد پرستانہ سیاست کرنے والے ایم کیوایم اصل قیادت کے حوالے کریں، کارکنان کا موقف

ایم کیوایم پاکستان کی قیادت کو کارکنوں نے آڑے ہاتھوں لینا شروع کر دیا مفاد پرستانہ سیاست کرنے والے ایم کیوایم اصل قیادت کے حوالے کریں، کارکنان کا موقف اصل کے بعد ایم کیوایم کو کاروباری مرکز بنا دیا گیا ہے، کارکنان ایم کیوایم پاکستان کوئی مطالبہ نہیں منواسکتی، کارکنان ذاتی مفادات حاصل کر کے مزید پڑھیں

ایڈمنسٹریٹر بلدیہ وسطی طحہ سلیم سابق ایڈمنسٹریٹرز کے نقش قدم پر

ایڈمنسٹریٹر بلدیہ وسطی طحہ سلیم سابق ایڈمنسٹریٹرز کے نقش قدم پر ضلع وسطی میں بغیر چالان غیر قانونی مویشی منڈیاں لگنے لگی سمر فیسٹیول سیاسی رنگ دھار گیا،ایم کیو ایم منہ تکتے رہ گئی کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی) بلدیہ وسطی کے موجودہ ایڈمنسٹریٹر طحہ سلیم کی جانب سے ایسے ہی اقدامات سامنے آرہے ہیں جیسے ماضی مزید پڑھیں

ڈی ایم سی ایسٹ اور سندھ فاریسٹ ڈیپارٹمنٹ کے درمیان ایم او یو طے پا گیا

ضلع شرقی میں ہریالی کے فروغ کیلئے اقدامات ڈی ایم سی ایسٹ اور سندھ فاریسٹ ڈیپارٹمنٹ کے درمیان ایم او یو طے پا گیا بلدیہ شرقی اربن فاریسٹ کے قیام سمیت شجرکاری کیلئے جگہیں فراہم کرے گی ہریالی کے فروغ کیلئے سندھ حکومت کے شانہ بہ شانہ کام کریں گے، ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی ماحولیاتی آلودگی مزید پڑھیں

کراچی کی بچیوں کو اغوا کرکے زبردستی نکاح کرائے جا رہے ہیں۔ سینیئر رہنما (پی پی پی) شہلا رضا

دعا زہرہ سمیت تمام اغوا ہونے والی بچیوں کے ساتھ انصاف چاہتے ہیں ، ایس ایم نقی اغوا کنندگاں نے نکاح کو کھیل بنا لیا ہے کم عمری کے باوجود عائل قوانین کی خلاف ورزی اور مبہم نکاح نامہ اغوا گروپ کی کارستانی ہے۔ عمار شارق۔ انجمن اتحاد ملت، اینٹی کرائم فار ہیومن رائٹس، سندھ مزید پڑھیں

صوبائی وزیر محنت سندھ نے ضلع شرقی میں 353 ملین کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دی

صوبائ وزیر محنت سندھ نے ضلع شرقی میں 353 ملین کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا شانتی نگر اور منظور کالونی میں عالمی معیار کے گراؤنڈز اور پارک تعمیر ہونگے ڈی ایم سی ایسٹ نے ضلع شرقی میں بلا امتیاز ترقیاتی کام سر انجام دئیے، سعید غنی پیپلز پارٹی جہاں سے جیتی وہاں کی مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی نے دل پر پتھر رکھ لیا

پیپلز پارٹی،ایم کیوایم پاکستان کو وقتی تسکین دینے کو تیار تین ضلعی بلدیات میں ایم کیوایم پاکستان کے ایڈمنسٹریٹرز تعینات ہونے کا امکان بلدیہ شرقی، کورنگی اور وسطی میں آج ایڈمنسٹریٹرز تعینات ہوسکتے ہیں ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتیاں ہوئیں تو یہ جز وقتی خوشی ثابت ہوسکتی ہے الیکشن کمیشن نے 24 جولائ کو بلدیاتی الیکشن کا مزید پڑھیں

وفاق کے غیرآئینی اقدام کیخلاف سپریم کورٹ جائیں گے: بیرسٹر سیف

خیبر پختون خوا حکومت نے وفاقی حکومت کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا عندیہ دے دیا۔ اپنے بیان میں معاون خصوصی اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ آزادی مارچ کے دوران نقل و حرکت کی آزادی کا حق پامال کیا گیا، تشدد کیا گیا، آنسو گیس کی شیلنگ ہوئی، صوبے کے عوام کو محصور مزید پڑھیں