پیپلز پارٹی نے دل پر پتھر رکھ لیا

پیپلز پارٹی،ایم کیوایم پاکستان کو وقتی تسکین دینے کو تیار

تین ضلعی بلدیات میں ایم کیوایم پاکستان کے ایڈمنسٹریٹرز تعینات ہونے کا امکان

بلدیہ شرقی، کورنگی اور وسطی میں آج ایڈمنسٹریٹرز تعینات ہوسکتے ہیں

ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتیاں ہوئیں تو یہ جز وقتی خوشی ثابت ہوسکتی ہے

الیکشن کمیشن نے 24 جولائ کو بلدیاتی الیکشن کا اعلان کر رکھا ہے

تاحال الیکشن ملتوی کرنے کے حوالے سے کوئ احکامات سامنے نہیں آئے ہیں

بلدیاتی ایڈمنسٹریٹرز اسوقت کوئ نیا ترقیاتی منصوبہ شروع نہیں کر سکتے

ایم کیوایم کے ایڈمنسٹریٹرز لگ بھی گئے تو وہ پروگرامز میں تالیاں پیٹنے کے کام آئیں گے

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet

اپنا تبصرہ بھیجیں