اسٹاک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان دیکھا گیا

آج ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا۔ انٹربینک فارن ایکسچینج مارکیٹ میں ڈالر کی قدر آج 40 پیسے کم ہوئی ہے، رواں ہفتے انٹربینک میں ڈالر ایک روپیہ 7پیسے مہنگا ہوا۔ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 154 روپے 43 پیسےکا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی مزید پڑھیں

محکمہِ تعلیم نے موسم گرما کی تعطیلات کی منسوخی کا اعلان کر دیا

محکمہ تعلیم بلوچستان نے صوبے کے سرد علاقوں میں موسم گرما کی تعطیلات منسوخ کر دیں۔ بلوچستان کے اسکولوں میں مختصر اور طویل دورانیہ کی تعطیلات میں تبدیلی کی گئی ہے۔ محکمہ تعلیم نے سردعلاقوں میں موسم گرما کی مختصر تعطیلات منسوخ کردی ہیں۔ محکمہ تعلیم بلوچستان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا مزید پڑھیں

پاکستان روس کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے اور اس میں وسعت کے خواہاں ہے: آرمی چیف

چیف آف آرمی اسٹاف نے کہا ہے کہ پاکستان روس کے ساتھ اپنے تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، دونوں ممالک کے درمیان فوجی تعلقات میں وسعت کے خواہاں ہیں۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق گورنمنٹ ہیڈکوارٹر (جی ایچ کیو) میں مزید پڑھیں

سونےکی قیمت میں کمی نے عوام کے قدم بازار کے جانب موڑ دئیے

پاکستان میں آج سونےکی قدر 950 روپے فی تولہ کم ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 950 روپےکمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 11 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونےکی قدر 815 روپے بڑھ کر 95 ہزار 850 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مزید پڑھیں

کوشش ہے آنے والی نسلوں کو بہتر پاکستان دے کر جائیں: وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہےکہ کئی ملک اس لیے تباہ ہوئے کہ وہاں امیر کے لیے الگ اور غریب کے لیے الگ قانون تھا، کوشش ہے آنے والی نسلوں کو بہتر پاکستان دے کر جائیں۔ ہری پور کے دورے میں بلین ٹری سونامی پراجیکٹ کے جائزے کے بعد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سندھ میں گورنر راج لگایا جارہا ہے اور نہ ہی مرکز کی طرف سے مداخلت ہوگی: وزیرِ داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہےکہ سندھ میں نہ گورنر راج لگایا جارہا ہے اور نہ ہی وزیراعظم عمران خان مرکز کی طرف سے سندھ میں مداخلت کرنا چاہتے ہيں۔ شیخ رشیدکا کہنا تھا کہ کراچی میں کوئی آپریشن نہیں ہورہا، کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خاتمے کیلیے سندھ پولیس کوجس طرح مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج سے اچھی خبر آ گئی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی ریکارڈ کاروبار ہوا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری حجم گذشتہ روز کے مقابلہ 42 فیصد زائد رہا۔ گذشتہ روز ایک ارب 56 لاکھ شیئرز کا کاروبار 28 ارب روپے میں ہوا تھا، آج مجموعی کاروباری حجم میں 60 فیصد حصہ ٹیکنالوجی اور کمیونیکشن شعبےکا رہا، بینکنگ کمپنیز مزید پڑھیں

حیدرآباد میونسپل کارپوریشن میں اندھیر نگری چوپٹ راج،ایچ ایم سی میں ریٹائرمنٹ والے ملازمین بے یارو مددگار

کراچی (رپورٹ:فرقان فاروقی)حیدرآباد میونسپل کارپوریشن میں اندھیر نگری چوپٹ راج،ایچ ایم سی میں ریٹائرمنٹ والے ملازمین بے یارو مددگار لیکن کونسل ملازم محسن شیخ پر میونسپل کارپوریشن اتھارٹی کی مہربانیاں عروج پر پہنچ گئی 25/05/2021 کو ریٹائر ہوئے گریڈ سترہ کے افسر محسن شیخ ایچ ایم سی میں بیک وقت غیر قانونی طور پر تین مزید پڑھیں

کورونا ایس او پیز کی آڑ میں سندھ حکومت شہریوں کی عزت نفس مجروح کررہی ہے: ایم کیوایم

ایم کیو ایم پاکستان کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کورونا ایس او پیز کی آڑ میں شہریوں کی عزت نفس مجروح اور حقوق پامال کررہی ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے اراکین سندھ اسمبلی نے کراچی کو پولیس اسٹیٹ میں تبدیل کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اپنے ایک مشترکہ بیان میں مزید پڑھیں

بھارت میں ہزاروں لوگوں کی آنکھیں کیوں نکال دی گئیں؟ اہم وجہ سامنے آ گئی

بھارت میں کورونا وبا سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کو ایک نئی مصیبت کا سامنا ہے جس کی وجہ سے کورونا کے ہزاروں مریض اپنی آنکھوں سے محروم ہوچکے ہیں۔ بھارتی عوام کووڈ -19 سے تو نبرد آزما تھے ہی لیکن اس کے بعد پھیلنے والی ’کالی پھپھوندی‘ جیسی ہلاکت خیز بیماری کی وجہ مزید پڑھیں