سونےکی قیمت میں کمی نے عوام کے قدم بازار کے جانب موڑ دئیے

سونا

پاکستان میں آج سونےکی قدر 950 روپے فی تولہ کم ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 950 روپےکمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 11 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونےکی قدر 815 روپے بڑھ کر 95 ہزار 850 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 12 ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 907 ڈالر فی اونس ہے ۔

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet