حیدرآباد میونسپل کارپوریشن میں اندھیر نگری چوپٹ راج،ایچ ایم سی میں ریٹائرمنٹ والے ملازمین بے یارو مددگار

کراچی (رپورٹ:فرقان فاروقی)حیدرآباد میونسپل کارپوریشن میں اندھیر نگری چوپٹ راج،ایچ ایم سی میں ریٹائرمنٹ والے ملازمین بے یارو مددگار لیکن کونسل ملازم محسن شیخ پر میونسپل کارپوریشن اتھارٹی کی مہربانیاں عروج پر پہنچ گئی 25/05/2021 کو ریٹائر ہوئے گریڈ سترہ کے افسر محسن شیخ ایچ ایم سی میں بیک وقت غیر قانونی طور پر تین عہدوں پر فائز ہیں جبکہ سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق کونسل افسران وملازمین اصل محکموں میں واپسی کے احکامات صادر کرچکی ہیں لیکن محکمہ بلدیات نے بھی کونسل ملازمین کو کھلی چھوٹ دے رکھی ہیں ایچ ایم سی انتظامیہ محسن شیخ پر ایچ ایم سی کی مہربانیاں سمجھ سے بالاتر ہیں جبکہ اطلاعات کے مطابق محسن شیخ غیر قانونی طور پر ایچ ایم سی میں سالوں سے تعنیات رہے چکے ہیں لیکن ضلع کونسل ریٹائر ہونے والے ملازمین کے لیٹر ایشو کرنے سے گریزاں نظر آتے ہیں ایچ ایم سی کی اہم کماؤ پوت سیٹوں پر براجمان رہے ہیں موصوف کے پاس سابقہ گریڈ سترہ کے افسر کی تین اہم پوسٹ ملاحظہ فرمائیں پی ایس ٹو ایڈمنسٹریٹر، سیکرٹری کونسل سیکشن، اور تو اور ڈائریکٹر لینڈ بھی گریڈ سترہ کے افسر کے پاس ہے حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے افسران اور ملازمین نے وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ، سیکرٹری بلدیات،سیکرٹری لوکل گورنمنٹ بورڈ سے اپیل کی ہیں  ایچ ایم سی کو پابند کریں کے ریٹائرڈ ملازمین کے لیٹر کے حصول کو جلد از جلد ممکن بنایا جائے

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/inqilabn/public_html/wp-content/themes/UrduPress WordPress Urdu Theme Free (muzammilijaz.com)/comments.php on line 83

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/inqilabn/public_html/wp-content/themes/UrduPress WordPress Urdu Theme Free (muzammilijaz.com)/comments.php on line 89

اپنا تبصرہ بھیجیں