حکومت پاکستان کی جاہلانہ پالیسیاں

تحریر :سیدہ فرحت العین #احساس پروگرام # #حکومت پاکستان# کی #جاہلانہ پالیسی # #ریاستِ مدینہ# کے# بیت المال# سے# استفادہ #حاصل کرنے کیلے جو# شرائط# رکھی گئی ہیں وہ ہر اہل پر# لاگو #ہونے کے بعد بھی# لاگو# نہیں ہیں (1) مستحق کون ہوتا ہے۔۔۔۔؟؟؟ پہلے ان جاہلوں سے زرا یہ تو پوچھیے۔۔۔۔؟؟؟ (2) دوسرے مزید پڑھیں

مسلمان یہودی پالیسی کے زیرِ اثر

تحریر :سیدہ فرحت العین مسلمان یہودی پالیسی کے زیر اثر مسلمانوں کے لئے انتہائ شرم کا مقام ہے جو پڑھے لکھے جاہلوں سے بھی بدتر ہوگئے ہیں ایسے بےغیرتوں کو شرم سے ڈوب کر مرجانا چاہئیے جو باجماعت نماز کی پابندی عائدکرنے پر حکومت کاخیر مقدّم کررہے ہیں ریاستِ مدینہ کے دعویدار نے پورے ملک مزید پڑھیں

ادارہ ترقیات کراچی کو تباہی سے بچانے کیلیئے انقلابی فیصلوں کی ضرورت ہے تجزیہ:سید محبوب احمد چشتی ادارہ ترقیات کراچی میں ملازمین ، پنشریز شدید پریشانی کا شکار ،آٹھ کروڑ کا شارٹ فال ،سندھ حکومت کی ادارہ ترقیات کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک ،غیر مستقل مزاجی سندھ حکومت کی  مالی مفادات سے مزین طرز مزید پڑھیں

بتوں کے منہدم ہونے کا وقت آگیا

 (رپورٹ: فرقان فاروقی ) چیف سیکریٹری سندھ نے سیٹوں سے جائز وناجائز طور پر چپکے افسران کو تبادلہ کرنا شروع کر دیا،کئ سالوں سے اہم عہدوں پر براجمان بت بھی منہدم ہونے لگےبلدیہ شرقی میں بالاآخر میونسپل کمشنر کی تبدیلی ہوگئ تین سال تک سوائے فروری 2018 کے ایک مہینے کے اختر شیخ بلدیہ شرقی مزید پڑھیں

خالی تھالی کے باوجود کراچی خوشحالی کی ضمانت

تحریر: سیدہ فرحت العین “سچائ چھپ نہیں سکتی بناوٹ کے اصولوں سے”وفاقی بورڈ آف ریونیو کی جاری کردہ ٹیکس وصولی اور ٹیکس فائلرز کی رپورٹ کے بعد یہ ثابت ہوگیا کہ کراچی ملک کا معاشی انجن ہونے کے ساتھ ایماندارانہ بنیادوں پر ملک کے خزانے میں خطیر رقم جمع کروا رہاہے لیکن مساویانہ بنیاد پر مزید پڑھیں

کراچی میں گلوبل وارمنگ سے نمٹنے کے اسباب موجود

 :تحریر : فرقان شکیل فاروقیکراچی گلوبل وارمنگ کے لحاظ سے شدید متاثرہ شہروں میں سے ایک ہے اس سال کراچی میں اکتوبر کے مہینے تک سورج سوا نیزے پر رہنے کی مثال کو پورا کر رہا ہے اپریل کے مہینے سے پڑنے والی شدید گرمی کچھ کچھ عرصے کے بعد ہونے والی تیز برسات کے مزید پڑھیں

حقائق اور سندھ حکومت کی صفائ مہم

حقائق اور سندھ حکومت کی صفائ مہم تحریر:فرقان فاروقی کراچی کون صاف کرے گا پہ درپہ صفائ مہمات کے بعد کراچی کی صورتحال کچھ بہتری کے بعد دوبارہ زبوں حالی کی جانب گامزن ہو جاتی ہے، کراچی کو مستقل بنیادوں پر صاف کرنے کے بجائے روایتی طریقے سے صاف کرنے سے شہر کی صورتحال میں مزید پڑھیں

گھبراہٹ ہوتی ہے یہ سن کر کہ “گھبرانا نہیں

گھبراہٹ ہوتی ہے یہ سن کر کہ “گھبرانا نہیں تحریر:فرقان فاروقیبحرانوں میں گھری تحریک انصاف کی حکومت کو کئ چیلنجز درپیش ہیں دھرنوں کی سیاست کا پھر آغاز ہوتا دکھائ دے رہا ہے اور اگر دھرنے ہوجاتے ہیں تو انہیں  پذیرائ ملنے کی امید ہے کیونکہ اسوقت نیا پاکستان ،پرانے پاکستان سے کہیں مہنگا ہو مزید پڑھیں

جمہوریت اور ارباب اختیار کا طرز حکومت

تحریر:فرقان شکیل فاروقی جمہوریت ایک طرز حکومت ہے جسے آسان الفاظ میں عوام سے حکومت عوام کیلئے کہا جائے تو بیجا نہ ہوگا آمریت کے برخلاف اس طرز حکمرانی میں تمام فیصلے عوامی نمائندے کرتے ہیں جمہوریت کی دو بڑی قسمیں ہیں: بلا واسطہ جمہوریت اور بالواسطہ جمہوریت بلاواسطہ جمہوریت میں قوم کی مرضی کا مزید پڑھیں