حکومت پاکستان کی جاہلانہ پالیسیاں

تحریر :سیدہ فرحت العین

#احساس پروگرام #
#حکومت پاکستان# کی #جاہلانہ پالیسی #
#ریاستِ مدینہ# کے# بیت المال# سے# استفادہ #حاصل کرنے کیلے جو# شرائط# رکھی گئی ہیں وہ ہر اہل پر# لاگو #ہونے کے بعد بھی# لاگو# نہیں ہیں

(1) مستحق کون ہوتا ہے۔۔۔۔؟؟؟ پہلے ان جاہلوں سے زرا یہ تو پوچھیے۔۔۔۔؟؟؟
(2) دوسرے طلاق شدہ عورت کا اپنے سابقہ شوہر سے کیا واسطہ ۔۔۔؟؟؟
(3) فرد واحد کی سرکاری نوکری ہونے کی وجہ سے باقی خاندان کے لوگ کیوں اہل نہیں ہیں ۔۔۔؟؟؟
(4) اس بات کی کیا گارنٹی ہے کہ پاسپورٹ بنوانے والا شخص اس موجودہ معاشی بحران کاشکار نہیں ہوا ہوگا ۔۔۔؟؟؟
(5) ماضی میں ہزار روپے کا ایزی لوڈ کروانے کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ موجودہ صورتحال میں ( جبکہ پورا ملک ہی لاک ڈاون ہوچکا ہے اور معاشی بحران عروج پر پہنچ چکا ہے لوگوں کے پاس کھانے پینے کو نہیں ہے وہ ہزار روپے کا ایزی لوڈ آج بھی کروارہے ہیں آج تو نوبت 50 روپے کا بیلنس ڈلوانے کی بھی نہیں ہے) تو پھر یہ لوگ کیسے اہل نہیں ہوسکتے۔۔۔۔؟؟؟

ناکام حکومت کی ناکام و جاہلانہ پالیسی
احساس پروگرام میں جو # مندرجہ ذیل #شرائط #ردج# کی گئی ہیں وہ یہ ہیں ۔۔۔۔۔۔

#احساس_پروگرام میں #رجسٹرڈ ہونے کیلئے اپنا شناختی کاررڈ نمبر بغیر ڈیش کے 8171 پر ایس ایم ایس SMS کریں #مستحق خاندان کو 12 ہزار روپے ملیں گے*
*#یاد رہے جن خواتین کو #بےنظیرانکم سپورٹ پروگرام کی رقم ملتی ہے انکو وہ رقم اب پچھلے 9 مہینوں سے احساس پروگرام سے ملتی ہیں لہذا ان کا #گھرانہ ایس ایم ایس نہ کرے۔*
*اگر کوئی شخص یا اسکی بیوی یا بچے ماہانہ #ایک_ہزار روپے کا #ایزی_لوڈ کرتے ہیں یا ان میں سے کسی کے نام پر #گاڑی رجسٹرڈ ہے تو وہ بھی احساس پروگرام میں رجسٹرڈ نہیں ہوگا*
*جن #خواتین کو #طلاق ہوچکی ہے اگر ان کے #سابقہ شوہر کا #پاسپورٹ بنا ہو تو وہ بھی احساس پروگرام میں شامل نہیں ہوگا۔*
*جو شخص خود یا بیوی بچوں میں سے کوئی #سرکاری ملازم ہوگا اسکا نام بھی احساس پروگرام میں رجسٹرڈ نہیں ہوگا۔*
*اگر کسی کا شخص کا #پاسپورٹ بنا ہو یا اسکے ماں باپ اور بیوی بچوں میں سے کسی کا پاسپوٹ بنا ہو تو وہ احساس پروگرام میں رجسٹرڈ نہیں ہوسکتا۔*
جن افراد کو ماہانہ #پنشن ملتی ہے انکا نام بھی احساس پروگرام میں رجسٹرڈ نہیں ہوگا
جس کے #بینک_اکائونٹ میں 25 ہزار یا زائد رقم ہوگی وہ بھی احساس پروگرام میں شامل نہیں ہوگا
جس کو یہ #مسیج آئے گا کہ برائے مہربانی احساس ایمرجنسی پروگرام کی رجسٹریشن کے لئے اپنے #متعلقہ_ضلع_انتظامیہ سے رابطہ کریں.
وہ احساس پروگرا میں شامل نہیں ہوسکتا

جس کو یہ #مسیج آئے گا کہ
‏آپ کے والد یا والدہ احساس ایمرجنسی پروگرام کے لئے اہل ہیں. رقم کے حصول کے لئے #بذریعہ SMS آپ کو #جلد #آگاہ کیا جائے گا.
یہ گھرانا احساس پروگرام کیلئے #اہل ہے اور اسکو 12 ہزار روپے ملیں گے

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/inqilabn/public_html/wp-content/themes/UrduPress WordPress Urdu Theme Free (muzammilijaz.com)/comments.php on line 83

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/inqilabn/public_html/wp-content/themes/UrduPress WordPress Urdu Theme Free (muzammilijaz.com)/comments.php on line 89

اپنا تبصرہ بھیجیں