ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022کے لیے نیوزی لینڈ نے اپنی ٹیم کا اعلان کر دیا۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی قیادت کین ولیمسن کریں گے، مارٹن گپٹل ریکارڈ 7ویں مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے ٹیم میں شامل ہیں۔ اسکواڈ میں فن ایلن، ٹرینٹ بولٹ، مائیکل بریسویل، مارک چیپمین اور ڈیون کانوے شامل ہیں۔ مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
پاکستان-انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز؛ نیشنل اسٹیڈیم میں ٹرافی کی رونمائی
پاکستان انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی، سات میچز کی سیریز کا پہلا مقابلہ کل منگل کو ہوگا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے ٹرافی کی رونمائی کی، بابراعظم اور جوز بٹلر نے ٹرافی کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے چار میچز مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ؛ پاکستان ٹیم کی آفیشل کٹ متعارف
آسٹریلیا میں اگلے ماہ شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پی سی بی نے آفیشل کٹ متعارف کروا دی۔ قومی ٹیم کی نئی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ آفیشل کٹ کا نام تھنڈر رکھا گیا ہے، پی سی بی نے سوشل میڈیا پر آفیشل کٹ رونمائی کی ویڈیو بھی لانچ کی۔ آفیشل کٹ مزید پڑھیں
پاک انگلینڈ ٹی 20 سیریز، گیٹ منی سیلاب زدگان کے لئے وقف
انگلینڈ کے خلاف کراچی میں کھیلے جانے والے پہلے ٹی 20 میچ کو فنڈ ریزنگ میچ کا نام دے دیا گیا ہے۔ پہلے ٹی 20 سے حاصل ہونے والی گیٹ منی سیلاب زدگان کے لئے وقف کردی جائےگی۔ پہلے ٹی 20 میچ میں قومی کھلاڑی مختلف ڈیزائن کی کٹ پہنیں گے جب کہ بقیہ 6 مزید پڑھیں
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا پہلا میچ کل کھیلا جائیگا
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سات میچوں کی سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ کل نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔ سیریز کے بقیہ تین میچز 22، 23 اور 25 ستمبر کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جائیں گے جبکہ 28، 30 ستمبر اور 2 اکتوبر کو شیڈول میچز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں مزید پڑھیں
بنگلہ دیشی کرکٹر روبیل حسین کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
بنگلہ دیش کے فاسٹ بولر روبیل حسین نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے روبیل حسین کا کہنا تھا کہ نوجوانوں کو موقع دینے کے لئے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا اور نوجوانوں کو جب موقع ملے گا تو فاسٹ بولرز کی مزید پڑھیں
نسیم شاہ اس عمر میں مجھ سے زیادہ با صلاحیت ہے: شان ٹیٹ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ شان ٹیٹ کہتے ہیں کہ نسیم شاہ کے اندر میں اپنی جوانی دیکھتا ہوں لیکن نسیم شاہ اس عمر میں مجھ سے زیادہ با صلاحیت ہے۔ ہفتہ کی شب نیشنل اسٹیڈیم میں ہونے والی پریس کانفرنس میں شان ٹیٹ کا کہنا تھا کہ انٹرنیشنل کھلاڑی دنیا بھر میں کھیلتے مزید پڑھیں
انگلینڈ سے سیریز میں کسی ایک بیٹر کو ٹارگٹ نہیں کیا: نسیم شاہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کا کہنا ہےکہ وکٹ وہی معنی رکھتی ہے جو ایسے وقت میں حاصل کی جائے جب ٹیم کو اس کی ضرورت ہو، انگلینڈ سے سیریز میں کسی ایک بیٹر کو ٹارگٹ نہیں کیا۔ اپنے ایک بیان میں میں نوجوان فاسٹ بولر نےکہا کہ ان کا کام تو مزید پڑھیں
انگلینڈ کےساتھ ہوم سیریز، پاکستان ٹیم نیشنل اسٹیڈیم پریکٹس سیشن میں کرے گی
انگلینڈ کے خلاف ہوم ٹی 20 انٹرنیشنل سیریزکے لیے قومی اسکواڈ نے کراچی میں رپورٹ کردی۔ جمعہ کی رات قومی ٹیم کے کھلاڑیوں اور اسپورٹ اسٹاف نے ٹیم ہوٹل میں رپورٹ کی۔ وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اور اسسٹنٹ ٹو ہیڈ کوچ شاہد اسلم 17 ستمبر کو کراچی میں رپورٹ کریں گے۔ قومی اسکواڈ آج مزید پڑھیں
سیلاب زدگان کیلئے انگلش کرکٹرز کی امداد کے اعلان پر شاہد آفریدی کا ردعمل
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے انگلینڈ کے دورہ پاکستان پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں شاہد آفریدی کا کہنا تھاکہ انگلش ٹیم کو خوبصورت پاکستان میں خوش آمدید کہتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ سیلاب زدگان کیلئے انگلش کرکٹرز کی امداد کا سن کر اچھا لگا۔ سابق کپتان کا مزید پڑھیں
Recent Comments