پاک انگلینڈ ٹی 20 سیریز، گیٹ منی سیلاب زدگان کے لئے وقف

پاک انگلینڈ ٹی 20 سیریز، گیٹ منی سیلاب زدگان کے لئے وقف
انگلینڈ کے خلاف کراچی میں کھیلے جانے والے پہلے ٹی 20 میچ کو فنڈ ریزنگ میچ کا نام دے دیا گیا ہے۔

پہلے ٹی 20 سے حاصل ہونے والی گیٹ منی سیلاب زدگان کے لئے وقف کردی جائےگی۔

پہلے ٹی 20 میچ میں قومی کھلاڑی مختلف ڈیزائن کی کٹ پہنیں گے جب کہ بقیہ 6 میچز میں قومی ٹیم کے کھلاڑی پہلے ٹی 20 سے مختلف کٹ پہنے گی۔

کپتان بابر اعظم دونوں جرسیوں کی رونمائی آج شام کرینگے۔

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet