پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا پہلا میچ کل کھیلا جائیگا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا پہلا میچ کل کھیلا جائیگا
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سات میچوں کی سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ کل نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔

سیریز کے بقیہ تین میچز 22، 23 اور 25 ستمبر کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جائیں گے جبکہ 28، 30 ستمبر اور 2 اکتوبر کو شیڈول میچز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوں گے۔

اس حوالے سے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں۔

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet