ٹرائی سیریز میں شامل ٹیموں میں کس کا پلڑا بھاری؟

مشن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل آخری مرتبہ ٹیسٹنگ اور تجربات کا موقع لیے اس وقت پاکستان ٹیم کرائسٹ چرچ میں موجود ہے جہاں اسے سہ ملکی ٹورنامنٹ میں نیوزی لینڈ اور بنگلادیش کے خلاف میچز کھیلنے ہیں۔ پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں ان دونوں ٹیموں کے خلاف پلڑا بھاری ہے۔ پاکستان نے مزید پڑھیں

یہ نہ بھولیں کہ ہم ایک ہی ملک سے ہیں: حسن علی

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی سیریز میں شکست کے بعد شائقین کی جانب سے ملنے والے منفی ردعمل پر افسردہ ہیں۔ حسن علی نے کہا کہ آخر میں یہ نہ بھولیں کہ ہم ایک ہی ملک سے ہیں، ہمیں مجموعی طور پر سپورٹ اور کھلاڑیوں سمیت ٹیم کو بیک کرنے کی ضرورت ہے۔ مزید پڑھیں

ورلڈکپ میں بھرپور اعتماد کے ساتھ میدان میں اترینگے: بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھرپور اعتماد کے ساتھ میدان میں اترینگے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی پوڈ کاسٹ میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انگلینڈ کے خلاف سیریز میں کلوز میچز ہوئے جبکہ ہم نے مزید پڑھیں

فلائٹ مس کرنے پر ویسٹ انڈین کرکٹر ورلڈ کپ سے باہر

ویسٹ انڈیز کے بیٹر شمرون ہٹمائر نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے آسٹریلیا جانے والی ری شیڈولڈ فلائٹ مس کردی جس کے بعد وہ ورلڈکپ سے باہر ہوگئے۔ کرکٹ ویسٹ انڈیز کے مطابق شمرون ہٹمائر کی جگہ شامر بروکس کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے اور اس فیصلے سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل مزید پڑھیں

کھیلوں کے فروغ اور سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے انٹرنیشنل ریسلرز پاکستان پہنچ گئے

پاکستان میں کھیلوں کے فروغ اور سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے رنگ آف پاکستان کے تحت انٹرنیشنل ریسلرز پاکستان پہنچ گئے۔ ان ریسلرز میں Tiny Iron ،Adam Flex ،Amale Dib ،Maria May اور Baadshah Pehalwan Khan شامل ہیں۔  انٹر نیشنل ریسلرز آج ڈی ایچ اے سپورٹس کمپلیکس ملتان میں اپنے جوہر دکھائیں گیں مختلف یونیورسٹیز مزید پڑھیں

وسیم اور وقار کی نظر میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے ٰآئیڈیل پلیئنگ الیون کونسی ہے؟

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا آغاز رواں ماہ کے آخر میں ہونے جارہا ہے اور اس حوالے سے دن بدن قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن پر بھی بحث جاری ہے۔ تاہم پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ساتویں ٹی ٹوئنٹی میچ سے قبل ایک پروگرام میں پاکستان کے دو لیجنڈری بولرز وسیم اکرم اور وقار یونس نے مزید پڑھیں

پاکستانیوں کی مہمان نوازی نے معین علی کو گرویدہ کر لیا

لاہور میں کھیلے گئے سیریز کے آخری میچ میں فتح کے بعد پریس کانفرنس میں معین علی نے پاکستان کی جانب سے کی گئی مہمان نوازی کی دک کھول کر تعریف کی۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان معین علی دورۂ پاکستان میں کراچی کے کھانوں کی تعریف کیے بناء نہیں رہ سکے۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم ٹرائی سیریز کیلئے نیوزی لینڈ روانہ

پاکستان کرکٹ ٹیم غیر ملکی پرواز کے زریعے سہ فریقی سیریز میں شرکت کے لیے نیوزی لینڈ روانہ ہوگئی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم رات گئے لاہور ایئرپورٹ پہنچی، قومی اسکواڈ غیر ملکی پرواز کے زریعے سڈنی سے آکلینڈ اور پھر کرائسٹ چرچ پہنچے گا۔ اسکواڈ میں 16 کھلاڑی اور سپورٹ اسٹاف کے 13 ارکان شامل ہیں۔ مزید پڑھیں

کبھی جیت جاتے ہیں کبھی ہار جاتے ہیں، یہ کرکٹ کی خوبصورتی ہے: بابراعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کبھی جیت جاتے ہیں کبھی ہار جاتے ہیں، یہ کرکٹ کی خوبصورتی ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا ورلڈ کپ سے پہلے یہ سیریز ہمارے لیے بڑی اہم تھی۔بابر اعظم نے کہا کہ مڈل آرڈر پر کام کر رہے مزید پڑھیں

ویمنز ایشیا کپ: پاکستان نے ملائیشیا کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

خواتین ایشیاء کپ ٹی ٹوئنٹی کے تیسرے میچ میں پاکستان نے ملائشیا کو باآسانی 9 وکٹ سے ہرا دیا۔ سلہٹ میں ملائشین ویمنز ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 9 وکٹ پر 57 رنز بنائے، پاکستان کی جانب سے عمیمہ سہیل نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ میچ میں طوبیٰ حسن 2، مزید پڑھیں