بابر اعظم سے درخواست ہے کہ میرے لیے بات کرے: عمر اکمل

کرکٹر عمر اکمل کا کہنا ہے کہ کپتان بابر اعظم کو کبھی نہیں کہا کہ مجھے ٹیم میں لیں لیکن ان سے درخواست ہے کہ میرے لیے بات کریں۔ نجی ٹی وی کے شو میں گفتگو کے دوران صحافی نے عمر اکمل سے آصف علی اور خوشدل شاہ کو زیادہ اور انہیں کم چانس دیے مزید پڑھیں

کراچی ٹیسٹ: پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

کراچی ٹیسٹ میں پاکستان نے نیوز ی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ نیشنل بینک کرکٹ ارینا میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ اس موقع پر قومی ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا کہ وکٹ بیٹنگ مزید پڑھیں

مکی آرتھر نے پاکستان ٹیم کی کوچنگ کی آفر قبول کرلی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی آفرقبول کرلی۔ذرائع کے مطابق مکی آرتھر نے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کو کہا ہے کہ وہ انگلش کاونٹی سے معاہدہ ختم ہونے کے بعد پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کیلئے دستیاب ہوں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کےموجودہ ہیڈکوچ مزید پڑھیں

اب بابر اعظم کو بہترین کپتان بنانا ہے، شاہد آفریدی

 پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ہمیں اپنی ذمہ داری کا احساس ہے اور اب فیصلے انصاف سے ہوں گے۔پی سی بی کی عبوری سلیکشن کمیٹی کا نیشنل اسٹیڈیم کے کمیٹی روم میں شاہد آفریدی کی سربراہی میں اہم اجلاس کا انعقاد ہوا، جس میں تمام ارکان نے شرکت مزید پڑھیں

پاکستان کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دینا آسان نہیں ہوگا: ٹم ساؤتھی

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹم ساؤتھی نے کہا ہے کہ پاکستان کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دینا آسان نہیں ہوگا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ٹم ساؤتھی نے کہا کہ برصغیر کی کنڈیشن مختلف ہوتی ہیں، پلان بنایا ہے اچھی کرکٹ ہوگی، یہاں آکر کھیلنا ہمیشہ چیلنج ہوتا ہے۔ ٹم ساؤتھی نے مزید پڑھیں

بورڈ میں تبدیلیوں سے پروفیشنل کھلاڑیوں پر فرق نہیں پڑتا: بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ کرکٹ بورڈ میں تبدیلیوں کے اثر سے پروفیشنل کھلاڑیوں پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔ کراچی نیشنل اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا کہ انگلینڈ کے خلاف سیریزمیں پلیئنگ الیون کے انتخاب میں کوئی غلطی نہیں کی بہترین مزید پڑھیں

حارث کو ہنستا مسکراتا دیکھ کر شاداب کے دل میں بھی شادی کے لڈو پھوٹنے لگے

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کے نکاح پر انہیں ہنستا مسکراتا دیکھ کر شاداب خان کے دل میں بھی شادی کے لڈو پھوٹنے لگے۔ فاسٹ بولر حارث رؤف گزشتہ روز اپنی کلاس فیلو مزنا مسعود ملک کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔ فاسٹ بولر کو ساتھی کھلاڑیوں کی جانب سے نکاح مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ اسکواڈ میں عبوری سلیکشن کمیٹی نے 3 بولرز کا اضافہ کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق عبوری سلیکشن کمیٹی نے فاسٹ بولر میر حمزہ، آف اسپنر ساجد خان اور فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کو شامل کرلیا ہے۔پی سی بی کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کو اسکواڈ میں شامل کرنے کا فیصلہ عبوری سلیکشن کمیٹی کے اجلاس میں ہوا، اجلاس میں کپتان مزید پڑھیں

رنویر سنگھ کی میسی کے ہمراہ تصویر، حقیقت یا جگاڈ؟

ارجنٹینا کےاسٹار فٹبالر کے سر پھرے مداح دنیا بھر میں موجود ہیں اور ان ہی میں سے ایک بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ بھی ہیں جس کی تازہ مثال ان کی انسٹاگرام پوسٹ ہے۔نامور بھارتی فوٹو گرافر روہن شریستھا نے اپنے اکاؤنٹ پر میسی کے ہمراہ ایک ویڈیو شیئر جس میں رنویر نے مزاحیہ طور مزید پڑھیں

پی سی بی کی نئی عبوری سلیکشن کمیٹی کا اعلان، شاہد آفریدی چیف سلیکٹر مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ نے عبوری سلیکشن کمیٹی کا اعلان کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو چیف سلیکٹر بنا دیا گیا۔ پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے عبوری سلیکشن کمیٹی کا اعلان کیا۔ عبوری سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین شاہد آفریدی ہوں گے جبکہ عبد الرزاق، راؤ افتخار مزید پڑھیں