قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کیلئے ایک اور اعزاز

کرکٹ آسٹریلیا ویب سائٹ نے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں شامل کیا گیا۔ ٹیم کا اعلان ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی دو سالہ مدت کے دوران بہترین کارکردگی کی بنیاد مزید پڑھیں

قومی ٹیم کے ڈائریکٹر کی ذمہ داریاں سنبھالنے کیلئے مکی آرتھر اسلام آباد پہنچ گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ مکی آرتھر اسلام آباد پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق مکی آرتھر 20 اپریل تک پاکستان ٹیم کے ہمراہ ہوں گے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ مکی آرتھر کو پاکستان ٹیم کے ڈائریکٹر کی ذمے داریاں دی جائیں گی۔ واضح رہے کہ مکی آرتھر ماضی میں پاکستان مزید پڑھیں

‘آپ میرے لیے چاچا نہیں’ آفریدی نے افتخار احمد کو نیا نام دے دیا

سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز افتخار احمد کو بوم بوم قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ ٹویٹ میں انہوں نے نیوزی لینڈ کے خلاف افتخار احمد کی جارحانہ بلے بازی پر انہیں شاباشی دی۔ انہوں نے لکھا کہ افتخار آپ میرے لیے چاچا مزید پڑھیں

پاکستانی کوہ پیما نائلہ کیانی نے دنیا کی دسویں بلند ترین چوٹی اناپورنا سر کر لی

پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے دنیا کی دسویں بلند ترین چوٹی اناپورنا سر کرلی اور وہ اس چوٹی کو سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں۔ نائلہ کیانی نے 8 ہزار 91 میٹر اونچی دنیا کی دسویں بلند ترین چوٹی اناپورنا کو سر کر لیا،وہ اس چوٹی کو سر کرنے والی پہلی پاکستانی مزید پڑھیں

بابراعظم کی سینچری، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 38 رنز سے شکست دے دی

ٹی 20 سیریز، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 38 رنز سے شکست دے دی۔ پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 38 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان کے 193 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کیوی ٹیم مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 154 مزید پڑھیں

کیا بابراور رضوان کی اوپننگ جوڑی نیوزی لینڈ کیخلاف برقرار رہے گی؟ بڑا بیان سامنے آ گیا

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز کے میچوں میں وہ محمد رضوان کے ساتھ اوپننگ کریں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابراعظم نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریزمیں تجربات کرنے کے امکانات کو رد کرتے ہوئے کہا کہ محمد رضوان کے مزید پڑھیں

سعودی عرب نے دنیا کی مہنگی ترین ٹی ٹونٹی لیگ کی تیاریاں شروع کردیں

فٹ بال اور فارمولہ ون جیسے دیگر کھیلوں میں بھاری سرمایہ کاری کرنے کے بعد اب سعودی عرب کی نظریں کرکٹ پر مرکوز ہوگئیں۔  غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی حکومت کرکٹ کے کھیل کے مزید فروغ کیلئے دنیا کی امیر ترین ٹی 20 لیگ کے قیام کی خواہاں ہے۔ Cricket: Saudi مزید پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کل رات کھیلا جائے گا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کل رات نو بجے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی میچزپرمشتمل سیریز کا آغاز کل سے ہورہا ہے۔مہمان ٹیم آج پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی۔ٹرافی کی رونمائی بھی ہوگی۔کیویزکی قیادت ٹام لیتھم کریں گے۔ دونوں مزید پڑھیں

شاہین آفریدی دلیر فیصلے کرتا ہے، انہیں ٹی 20 کا کپتان بنانا چاہیے: عاقب جاوید

لاہور قلندرز کے ہیڈکوچ اور سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ ٹی20 فارمیٹ میں پاکستان کو شاہین آفریدی کی طرح جارح مزاج کپتان کی ضرروت ہے۔ لاہور قلندرز کے ہیڈکوچ عاقب جاوید نے بھی بابر کی کپتانی کے حوالے سے اپنی رائے ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ بابر بڑے فارمیٹ کی کرکٹ مزید پڑھیں

جیت کے بعد روہت شرما کی گراؤنڈ میں اہلیہ سے ویڈیو کال وائرل

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں ممبئی انڈینز کے کپتان روہت شرما کی گراؤنڈ میں اپنی اہلیہ سے کی جانے والی ویڈیو کال سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ گزشتہ روز مقابلے کے بعد گراؤنڈ میں ہی روہت نے اپنی اہلیہ ریتیکا سے ویڈیو کال کی جس میں ان کی اہلیہ نے کہا بیٹی مزید پڑھیں