پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کل رات نو بجے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی میچزپرمشتمل سیریز کا آغاز کل سے ہورہا ہے۔مہمان ٹیم آج پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی۔ٹرافی کی رونمائی بھی ہوگی۔کیویزکی قیادت ٹام لیتھم کریں گے۔
دونوں ٹیمیں کل رات 9 بجے مدمقابل آئیں گی۔مہمان ٹیم آج پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی۔پاکستانی ٹیم میں بابراعظم ،محمد رضوان اورشاہین آفریدی کی واپسی ہوئی ہے۔