پاکستانی کوہ پیما نائلہ کیانی نے دنیا کی دسویں بلند ترین چوٹی اناپورنا سر کر لی

پاکستانی کوہ پیما نائلہ کیانی نے دنیا کی دسویں بلند ترین چوٹی اناپورنا سر کر لی
پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے دنیا کی دسویں بلند ترین چوٹی اناپورنا سر کرلی اور وہ اس چوٹی کو سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں۔

نائلہ کیانی نے 8 ہزار 91 میٹر اونچی دنیا کی دسویں بلند ترین چوٹی اناپورنا کو سر کر لیا،وہ اس چوٹی کو سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں۔

نائلہ کیانی پیر کی صبح ماؤنٹ انا پورنا کے ٹاپ پر پہنچیں،انہوں نے پاکستانی کوہ پیماء شہروز کاشف کے ساتھ ہی انا پورنا کو سمٹ کیا۔

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet