انگلینڈ ٹیم کے فاسٹ بولر اسٹیورٹ براڈ نے کرکٹ کے ہر فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ کرکٹ کی مقبول ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق اسٹیورٹ براڈ نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ایشز سیریز کا پانچواں ٹیسٹ ان کے کیریئر کا آخری میچ ہوگا۔ اسٹیورٹ براڈ نے اوول میں کھیلے جا رہے مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
آسٹریلوی بیٹر اسٹیو اسمتھ نے ریٹائرمنٹ کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اسٹیو اسمتھ نے ریٹائرمنٹ سے متعلق خبروں پر خبروں توڑ دی۔ ایک بیان میں اسٹیو اسمتھ نے کہا ہے کہ میں کرکٹ سے ریٹائرڈ نہیں ہو رہا، مجھے نہیں پتہ یہ خبریں کہاں سے آرہی ہیں حالانکہ میں نے ریٹائرمنٹ کے حوالے سے کسی سے کوئی بات بھی نہیں کی۔ مزید پڑھیں
کرکٹ ورلڈکپ کے حوالے سے بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ کا بڑا بیان سامنے آگیا
بھارت میں رواں برس اکتوبر میں شیڈول آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے ٹکٹوں کی خریداری کے حوالے سے بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ جے شاہ کا بیان سامنے آیا ہے۔ سیکرٹری بھارتی کرکٹ بورڈ جے شاہ کا کہنا ہے کہ بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ کے لیے ای ٹکٹ کا اجرا نہیں ہو مزید پڑھیں
کولمبو ٹیسٹ: پاکستان نے سری لنکا کو 222 رنز سے شکست دیکر کلین سوئپ کر لیا
پاکستان نے سری لنکا کو دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں اننگز اور 222 رنز سے شکست دیکر دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ کر لیا۔، نعمان علی نے تباہ کن باؤلنگ کرتے ہوئے 7 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ دوسری اننگز میں پاکستانی بولرز مکمل طور پر لنکن ٹائیگرز پر چھائے رہے مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی، ایک میچ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا نیا ریکارڈ قائم
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ2024 کے ایشیا ریجنل کوالیفائر بی ٹورنامنٹ میں ملائیشیا کے میڈم پیس بولر سیزرول عزت نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں کسی بھی بولر کی جانب سے ایک میچ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا ریکارڈ بنا دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کوالالمپور میں کھیلے مزید پڑھیں
رونالڈو نے ننھے مداح کی خواہش پوری کردی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
سعودی کلب النصر کے کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے فرانسیسی کلب کے ساتھ جاپان میں دوستانہ میچ کھیلنے کے بعد اپنی شرٹ پر دستخط کر کے ایک بچے کو دے کر اس کی خواہش پوری کر دی۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چھوٹا بچہ کرسٹیانو مزید پڑھیں
آخری ٹیسٹ: تیسرے روز کا کھیل ختم، پاکستان کو سری لنکا کیخلاف 397 رنز کی برتری
کولمبو میں کھیلے جارہے سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے سری لنکا کے خلاف تیسرے روز 5 وکٹوں کے نقصان پر 563 رنز بنالیے جبکہ سری لنکا کے خلاف قومی ٹیم کو 397 رنز کی برتری حاصل ہوگئی۔ تیسرے روز قومی ٹیم نے 178 رنز سے اننگز کا آغاز کیا، عبداللہ شفیق نے مزید پڑھیں
کولمبو ٹیسٹ: سعود شکیل نے منفرد اعزاز اپنے نام کر لیا
کولمبو میں جاری پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ کے دوران قومی ٹیم کے بیٹر سعود شکیل نے اہم اعزاز اپنے نام کرتے ہوئے تاریخ رقم کردی۔ سعود شکیل کیریئر کے ابتدا کے ہر 7 ٹیسٹ میچ میں ففٹی کرنے والے پہلے بیٹر بن گئے۔ رپورٹ کے مطابق سنیل گواسکر، سعید احمد، برٹ سٹکلیف اور مزید پڑھیں
ون ڈے سیریز: افغانستان کرکٹ بورڈ کا میزبانی کے حوالے سے بڑا فیصلہ
پاکستان اور افغانستان کے درمیان ون ڈے سیریز کی میزبانی کے حوالے سے افغانستان کرکٹ بورڈ نے بڑا فیصلہ کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان نے ون ڈے سیریز میں پاکستان کی میزبانی سری لنکا میں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق افغانستان کرکٹ بورڈ جلد سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دے مزید پڑھیں
مصباح الحق کو پی سی بی میں اہم عہدہ مل گیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں ایک بار اہم عہدہ مل گیا۔ سابق کپتان مصباح الحق کو پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف کا مشیر مقرر کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ذکا اشرف نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مصبا ح الحق بورڈ مزید پڑھیں
Recent Comments