کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر، فاسٹ بولر نسیم شاہ انجری کا شکار

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ انجری کا شکار ہوگئے۔ کرکٹ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی پیسر نسیم شاہ لنکا پریمیئر لیگ کے دوران انجری کا شکار ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق کولمبو اسٹرائیکرز نسیم شاہ کو کندھے کی انجری ہوئی ہے جس کی وجہ سے نسیم شاہ گال ٹائٹنز کے خلاف مزید پڑھیں

بابر اعظم دلہا بننے کو تیار! کون ہوگی دلہن؟

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم رواں برس بھارت میں شیڈول آئی سی سی ورلڈ کپ کے بعد نومبر میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گے۔ نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ کہ بابر اعظم کے قریبی دوست نے تصدیق کی ہے کہ کرکٹ ٹیم کے کپتان کے گھر والے ان کی شادی مزید پڑھیں

شاہین آفریدی یا مچل اسٹارک! روہت شرما نے کس کو خطرناک بولر قرار دیا؟

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ورلڈ کپ میں کچھ بولرز کا سامنا نہ کرنے کے حوالے سے گفتگو کی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 36 سالہ روہت شرما سے پوچھا گیا کہ آپ شاہین آفریدی یا آسٹریلیا کے فاسٹ بولر مچل اسٹارک میں سے کس کا سامنا کرنا پسند کریں گے؟ اس مزید پڑھیں

ورلڈکپ: سابق بھارتی کرکٹر نے پاکستان سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی

سابق بھارتی کرکٹر اور تجزیہ کار آکاش چوپڑا نے ون ڈے ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے والی ٹیموں کی پیش گوئی کردی جن میں پاکستان بھی شامل ہے۔ آکاش چوپڑا کے مطابق ورلڈ کپ 2023 کی سیمی فائنل میں جگہ بنانے والی ٹیموں میں پاکستان، انگلینڈ، آسٹریلیا اور انڈیا شامل ہوں گی۔ یہ مزید پڑھیں

پی سی بی کا کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کی رقم ڈبل کرنے کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے اعلان کیا ہے کہ مین کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کے معاوضےکو دگنا کیا جا رہا ہے۔ مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف نے لاہور قلندر ہائی پرفارمنس سینٹر میں جشن آزادی تقریب میں سابق کرکٹر سرفراز نواز کے ساتھ کیک کاٹا مزید پڑھیں

حسن علی نے بابر کو آؤٹ کرنے کے بعد جشن نہ منانے کی وجہ بتادی

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے لنکا پریمیئر لیگ میں بابر اعظم کو آؤٹ کرنے کے بعد جشن نہ منانے کی وجہ بتادی۔ لنکا پریمیئر لیگ میں کولمبو اسٹرائیکرز کی نمائندگی کرنے والے قومی کپتان بابراعظم کو گزشتہ دن دمبولا اورا کی نمائندگی کرنے والے حسن علی نے آؤٹ کیا لیکن اس کے مزید پڑھیں

ٹی 20 سیریز: ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں بھارت کو ذلت آمیز شکست

ویسٹ انڈیز نے بھارت کے مقابلے میں پانچ میچوں کی ٹی 20 سیریز دو کے مقابلے تین ميچوں سے جیت لی ہے۔ ویسٹ انڈیز نے انڈیا کے خلاف پانچواں ٹی 20 میچ جیت کر پانچ میچوں کی سیریز دو کے مقابلے تین ميچوں سے جیت لی ہے۔ پہلے دونوں مقابلے ویسٹ انڈیز نے جیتے تھے مزید پڑھیں

کرسٹیانو رونالڈو انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کیجانے والی شخصیت بن گئے

معروف پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو انسٹاگرام پر 60 کروڑ فالوورز حاصل کرنے والے دنیا کے پہلے شخصیت بن گئے۔ پرتگال کے نامور فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے نہ صرف فٹبال کی دنیا میں اپنا نام بنایا بلکہ اب انہوں نے انسٹاگرام پر 60 کروڑ فالوورز رکھنے والی پہلی شخصیت بن کر ایک اہم سنگ میل عبور مزید پڑھیں

’بوم بوم‘ کا خطاب کس نے دیا تھا؟ شاہد آفریدی نے بتا دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو ’بوم بوم‘ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔انہیں یہ خطاب کس نے دیا؟ اس راز سے پردہ کسی اور نے نہیں، خود شاہد آفریدی نے اُٹھایا ہے۔ شاہد آفریدی نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے میزبان کے مزید پڑھیں

ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ سے متعلق بھارتی آل راؤنڈر کا اہم بیان سامنے آگیا

رواں برس بھارت میں شیڈول آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلے سے متعلق بھارتی آل راؤنڈر رویندرا جڈیجہ کا اہم بیان سامنے آگیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر رویندرا جڈیجہ کا کہنا ہے کہ انڈیا پاکستان کے میچ میں فینز کی امیدیں زیادہ ہوتی مزید پڑھیں