پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ کے لیے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ پی سی بی کے ذرائع سے بتایا ہے کہ 25 جولائی کے بعد کھلاری انگلینڈ روانہ ہوں گے اور دورے کے اختتام تک وہیں موجود رہیں گے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے واضح مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
فاسٹ بولر وہاب ریاض کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس کے بعد سوشل میڈیا پر مبارکباد کا تانتا بندھ گیا۔ وہاب ریاض نے ٹوئٹر پر اپنی دوسری بیٹی کی پیدائش کی اطلاع دی۔ قومی کرکٹر نے ٹوئٹ میں لکھا کہ ‘میں اور میرے خاندان نے آج حورین سکندر مزید پڑھیں
پی سی بی کی جانب سے سزا ملنے کے بعد عُمر اکمل کا بڑا قدم، اہم فیصلہ کر لیا
قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے لگائی جانے والی تین سال کی پابندی کی سزا کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی کے ڈسپلنری پینل نے اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی پر مزید پڑھیں
آئی سی سی نے گیند کو تھوک لگا کر چمکانے پر پابندی کیوں عائد کرنے کی سفارش کردی؟ دنیائے کرکٹ سے اہم خبر
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کی کرکٹ کمیٹی نے گیند کو تھوک لگا کر چمکانے پر پابندی عائد کرنے کی سفارش کردی ہے۔ آئی سی سی کی کرکٹ کمیٹی نے یہ سفارش اپنے ایک اجلاس میں کی جس کی صدارت انیل کمبلے نے کی۔ ویڈیو کانفرنس کے ذریعے منعقد ہونے والے اجلاس میں مزید پڑھیں
کرکٹ سرگرمیاں شروع کرنے کیلئے کرکٹ بورڈ کا حکومت کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) حکومتی اجازت ملنے کے بعد ہی کرکٹرز کی ٹریننگ کے حتمی شیڈول کا اعلان کرے گا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے فیصلہ کیا ہے کہ بائیو سیکیور انتظامات کے ساتھ قومی کرکٹرز کو کرکٹ ٹریننگ کی طرف لے کر آئے ۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں
اعصام الحق نے ٹینس مقابلوں کی جلد بحالی کو مشکل قرار دیدیا
پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث فوری طور پر ٹینس کی بڑے پیمانے پر انٹرنیشنل سرگرمیاں شروع کرنا بہت مشکل ہے۔ ملتان پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران اعصام الحق کا کہنا تھا کہ کسی بھی بڑے ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے دنیا کے ہر کونے سے کھلاڑی مزید پڑھیں
آفریدی کا مودی کو “ڈر پوک” اور ابھی نندن کو “چوزہ” کہنا بھارتی کرکٹرز کو ایک آنکھ نہیں بھایا، دلچسپ خبر جانئے
مایہ ناز پاکستانی آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے آزاد کشمیرمیں راشن تقسیم کرنے کی تقریب کے دوران خطاب کرتے ہوئے پاک فوج کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو ‘چوزہ’ اور نریندر مودی کو ‘ڈرپوک’ قرار دیا جس پر بڑے بڑے بھارتی کرکٹرز ان سے ناراض ہوگئے۔ شاہد آفریدی نے اپنے مزید پڑھیں
کپتان بابراعظم نے ویرات کوہلی کی انوکھے انداز میں حمایت کردی، دنیائے کرکٹ ششدر رہ گئی
قومی ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ ان کا اور ویرات کوہلی کا کوئی موازنہ نہیں ہے۔ کچھ عرصہ قبل انہوں کہا تھا کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی سب سے بہترین کوور ڈرائیو کھیلتے ہیں۔ بابراعظم نے کہا تھا کہ جب لوگ میرا موازنہ ویرات کوہلی اور مزید پڑھیں
دو ہزار کی دہائی کیلئے دنیا کے بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیسٹ ٹیم کا اعلان
کرکٹ کے بائبل کہلائے جانے والے عالمی جریدے وزڈن نے دو ہزار کی دہائی کیلئے دنیا کے بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کردیا۔ عالمی جریدے نے پاکستان سے صرف سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔ مذکورہ ٹیم میں کھلاڑیوں کو جنوری2000 سے دسمبر2009 تک ان کی کارکردگی مزید پڑھیں
آسٹریلوی بلے باز میکس ویل کرکٹ کے میدان کے علاوہ اور کس جگہ اپنا رنگ جمائے گے؟ ویڈیو دیکھیں
دنیا میں ورچوئل ٹیکنالوجی کا استعمال تیزی سے بڑھتا جارہا ہے کیونکہ یہ دیگر کے مقابلے میں بہت زیادہ پرکشش ہے، بالخصوص کمپیوٹر استعمال کرنے والے صارفین گیمنگ کے لیے ورچوئل ٹیکنالوجی ہی استعمال کرتے ہیں۔ ان دنوں ایک مشہور کمپنی کرکٹ گیم کا نیا ورژن لانے کی تیاری کررہی ہے جس پر کام شروع مزید پڑھیں
Recent Comments