وہاب ریاض نے بالآخر خاموشی توڑ دی، دورہِ انگلینڈ سے متعلق اہم پیشکش سے آگاہ کردیا

قومی کرکٹر وہاب ریاض نے کہا ہے کہ بطور متبادل کھلاڑی اگر میری ضرورت پڑی تو قومی ٹیم کی نمائندگی کروں گا۔ پاکستانی کرکٹر وہاب ریاض نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انگلینڈ کا دورہ بہت غیر معمولی صورتحال میں ہو رہا ہے جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹیلیفون کر مزید پڑھیں

اس بار کوشش ہوگی کہ سیریز جیت کر آئیں: اظہر علی

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی حالات میں کرکٹ کا نیا ماحول پاکستانی کرکٹرز کیلئے زیادہ نیا نہیں ہوگا، صورتحال مختلف ضرور لیکن پاکستانی پلیئرز ایسے ماحول میں پہلے بھی کھیل چکے ہیں۔ اظہر علی کا کہنا تھا کہ انگلینڈ میں پاکستان مزید پڑھیں

سرفراز احمد کی ٹیم میں واپسی اور ماضی میں ٹیم سے کیوں ڈراپ کیا گیا؟ اہم بیان سامنے آ گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد کا کہنا ہے یقینی طور پر ان سے کوئی غلطیاں ہوئی ہوں گی جس کی وجہ سے وہ ٹیم سے ڈراپ ہوا لیکن کوشش ہو گی کہ ان غلطیوں کو نہ دہراؤں۔ اکتوبر 2019 میں پاکستان ٹیم کی قیادت سے برطرف اور مزید پڑھیں

یونس خان کا پاکستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ پہلا تجربہ خوشگوار یادوں کے ساتھ ختم کرنے کیلئے پرعزم

یونس خان بطور بیٹنگ کوچ بھی لمبی اننگز کھیلنے کے خواہاں ہیں، سابق کپتان کا کہنا ہے کہ عبوری ذمہ داری کو بھرپور لگن کے ساتھ نبھاتے ہوئے انتخاب درست ثابت کرنا چاہتا ہوں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان کا کہنا ہے کہ میں چاہتا ہوں کہ میرا بورڈ کے ساتھ کام مزید پڑھیں

شاہد خان آفریدی بھی کورونا کے شکنجے میں، طبیعت سے متعلق تفصیلاً خبر آگئی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بتایا کہ ان کی دو دن سے طبیعت خراب تھی اور جسم میں بہت درد تھا۔ I’ve been feeling unwell since Thursday; my مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان کے نوجوان نے بڑے بڑے کھلاڑیوں کو پچھاڑ دیا، گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں جگہ بنالی

خیبر پختونخوا کے علاقے جنوبی وزیرستان کے نوجوان عرفان محسود نے امریکی کھلاڑی کا ریکارڈ توڑ دیا۔ جنوبی وزیرستان کے کھلاڑی عرفان محسود نے ایک پاؤں پر 40 پاؤنڈ وزن کے ساتھ 60 پش آپس لگا کر امریکی کھلاڑی رون کوپر کا ریکارڈ توڑا۔ اس سے پہلے امریکہ کے رون کوپر نے ایک منٹ میں مزید پڑھیں

دورہ انگلینڈ سے متعلق پی سی بی نے اہم اعلان جاری کردیا، لاک ڈاوَن نے کیا ستیاناس

قومی کرکٹ ٹیم کی دورہ انگلینڈ کے لیے روانگی یکم جولائی کو متوقع ہے۔ ترجمان پی سی بی کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 5 اگست کو کھیلے جانے کا امکان ہے۔ انہوں نے بتایا کہ دورے کے حوالے سے حتمی تاریخوں اور وینیوز کا اعلان اگلے ہفتے کیا جائے گا، مزید پڑھیں

پی سی بی: وہاب ریاض انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کا حصہ ہوں گے یا نہیں؟ شائقینِ کرکٹ کےلیے بڑی خبر

قومی ٹیم کے فاسٹ باولر وہاب ریاض انگلینڈ کیخلاف سیریز میں ٹیسٹ میچز بھی کھیلنے پر آمادہ ہوگئے ہیں۔ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق نے ویڈیو پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ دورہ انگلینڈ کیلیے سکواڈ میں زیادہ کرکٹرز منتخب کرنے کی وجہ سے آپس میں پریکٹس میچز اور دونوں مزید پڑھیں

دورہ انگلینڈ کیلئے کون سے کھلاڑی شامل؟ اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا

دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستان کے 29 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستان کے 29 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین اور ابھرتے ہوئے نوجوان کرکٹر حیدر علی کو قومی اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 مزید پڑھیں

محمد عامر اور حارث سہیل دورہ انگلینڈ کیلئے ٹیم میں شامل کیوں نہیں؟ اہم وجہ سامنے آگئی

قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر اور مڈل آرڈر بلے باز حارث سہیل نے دورہ انگلینڈ کے لیے دستیابی سے معذرت کر لی ہے اور حارث سہیل کی دستبرداری کے بعد فوادعالم کو اسکواڈ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ پاکستانی ٹیم کا رواں سال اگست ستمبر میں دورہ انگلینڈ شیڈول ہے جس مزید پڑھیں