بھارتی باؤلر ایشون کو لگائے گئے چھکوں پر آفریدی کے سنسنی خیز انکشافات

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے بھارتی باؤلر ایشون کو لگائے گئے چھکوں کی یاد تازہ کرتے ہوئے کہا کہ ایشون کو کھیلنا مشکل تھا لیکن اس کے باوجود میں اسے دو چھکے لگانے میں کامیاب رہا۔ معروف اسپورٹس اینکر زینب عباس نے پاکستان کے سابق اسٹار آل راؤنڈر شاہد خان مزید پڑھیں

یاسر شاہ انگلینڈ کیخلاف گگلی سے بیٹسمینوں کو کریں گے ڈھیر

قومی کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار اسپنر یاسر شاہ کا کہنا ہےکہ کہ انگلینڈ کے خلاف سیریز کیلئے وہ بھرپور محنت کررہے ہیں اور سیریز میں گگلی ان کا اہم ہتھیار ہوگا۔ ووسٹر سے میڈیا سےآن لائن گفتگو میں 34 سالہ یاسر شاہ نے اس بات کا اعتراف کیا کہ گزشتہ چند میچز میں ان مزید پڑھیں

پنجابی میں ’’آئی لو یو‘‘ کہو، شعیب ملک نے ثانیہ مرزا کو بڑے امتحان میں ڈال دیا

پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک نے سوشل میڈیا پر اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا سے پنجابی میں’’آئی لو یو‘‘ کہنے کی فرمائش کرکے انہیں امتحان میں ڈال دیا۔ کرکٹر شعیب ملک نے اپنی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا سوشل میڈیا پر انٹرویو کرتے ہوئے ان سے کئی دلچسپ سوال کئے، اس دوران ایک مزید پڑھیں

لاہور قلندرز نے ورچوئل ہائی پرفارمنس سینٹر کا آغاز کر دیا

‏پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی مقبول فرنچائز لاہور قلندرز نے ایک اور منفرد اقدام کرتے ہوئے ورچوئل ہائی پرفارمنس سینٹر کا آغاز کر دیا۔ سی ای او لاہور قلندرز عاطف رانا کا کہنا ہے کہ کوویڈ 19 کی وجہ سے ابھی اسی صورت حال میں رہنا ہے، سب کام آن لائن ہو رہے مزید پڑھیں

آئی سی سی ایونٹ کی جگہ آئی پی ایل کو ترجیح دی گئی تو کرکٹ کو نقصان ہوگا: انضمام الحق

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ملتوی کرکے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کرائی گئی تو سوال جنم لیں گے۔ اپنے بیان میں انضمام الحق کا کہنا تھا کہ اگرایک ملک لاک ڈاؤن میں آئی پی ایل کراسکتا ہے تو ورلڈ مزید پڑھیں

بھارتی کھلاڑی پٹائی کھانے کے بعد معافی مانگتے تھے، شاہد آفریدی نے دلچسپ حقائق بتائے۔۔۔ مزید جانئے

سابق پاکستانی آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے کہاکہ کرکٹ میں ہم بھارت کی اتنی پٹائی لگاتے کہ میچ کے بعد وہ معافی مانگ رہے ہوتے تھے۔ ایک یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ بھارتی پلیئرز میچ میں پٹائی کے بعد معافی مانگ رہے ہوتے تھے۔  انہوں نے مزید پڑھیں

انتظار کی گھڑیاں اب بس ختم، ’حلیمہ سلطان‘ نے پی ایس ایل کے شائقین کو خوشخبری سنادی

شہرہ آفاق ترکش ڈرامہ سیریز ’ارطغرل غازی‘ کی ’حلیمہ سلطان‘ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاور زلمی کے لیے جلد خوشخبری سنانے کا اعلان کردیا۔ چند روز قبل ٹوئٹر پر پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے اپنی ٹوئٹس شیئر کرتے ہوئے اظہار خیال کیا تھا کہ ‘ اگر ارطغرل غازی مزید پڑھیں

گرانٹ فلاور کی پہلے یونس خان پر الزامات اور اب معافی۔۔۔وجہ کیا؟ جانیے اہم تفصیلات

سابق پاکستانی بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان سے معافی مانگ لی۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے یونس خان سے رابطہ کر کے معافی مانگ لی۔انہوں نے دورہ انگلینڈ کے لیے قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان سے میسج پر معافی مانگی۔ مزید پڑھیں

کیا ورلڈکپ 2011 کا فائنل فکس تھا؟ بڑا فیصلہ آگیا

سابق کپتان سنگاکارا سمیت دیگر سابقہ کھلاڑیوں سے پوچھ گچھ کے بعد تمام کھلاڑیوں کو شک سے بری قرار دے کر ورلڈکپ 2011 کا فائنل فکس نہیں تھا کا فیصلہ سنا دیا گیا۔ الزامات، شکوک اور تحقیقات لیکن نتیجہ وہی ڈھاک کے تین پات، سری لنکا کی پولیس نے جیسے اچانک انکوائری شروع کی ویسے مزید پڑھیں

میدان کرکٹ میں شوہر کی جگہ بیوی وکٹ کیپنگ کی۔۔۔انوکھا واقعہ، شائقین حیران

وکٹ کیپر کی جگہ اہلیہ نے وکٹ کیپنگ کرکے نئی تاریخ رقم کردی، شرانیا سدارنگانی پہلی خاتون ہیں جنہیں یورپین ٹی ٹین لیگ کھیلنے کا موقع ملا ہے۔ کرکٹ میچز کے دوران پیش آنے والے انوکھے واقعات اکثر خبروں کی زینت بننتے رہتے ہیں لیکن یوروپین ٹی ٹین کرکٹ سیریز کے سیمی فائنل کے دوران مزید پڑھیں