بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار امتیابھ بچن ، انکے بیٹے ابھیشک بچن، انکی بہو ایشوریہ اور پوتی کورونا وائرس کا شکار ہو چکے ہیں، جس حوالے سے انکے مداح انکی صحت یابی کے لیے دعا کر رہے ہیں، انکے مداحوں میں پاکستانی سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر بھی شمار ہوتے ہیں، انہوں نے بھی امتیابھ مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
عمر اکمل کی سزا کم کرنے کی اپیل پر فیصلہ محفوظ
اسپاٹ فکسنگ کی ناکام کوشش و تنازعات سے بھرپور کیرئیر رکھنے والے عمر اکمل کی سزا کم کرنے کی اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا ہے۔ لاہور میں موجود نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں خود مختار ایڈجیوڈکیٹرجسٹس ریٹائرڈ فقیر محمد کھوکھر نے عمر اکمل کی اپیل پر سماعت کی۔ سماعت تین گھنٹے تک جاری رہی مزید پڑھیں
ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے کو لڑکی کے روپ میں ڈھال دیا، نئی ویڈیو منطرعام پرآگئی
عالمی وبا کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے دوران پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے اپنی اہلیہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا دلچسپ انٹرویو کیا۔ 2010ء میں شادی کے بندھن میں بندھنے والے شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کورونا لاک ڈاؤن کے دوران ایک دوسرے سے دور اپنے اپنے ملکوں میں موجود ہیں، ثانیہ اور شعیب مزید پڑھیں
ساؤتھ ہمپٹن ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کی انگلینڈ کے خلاف شاندار فتح
ساؤتھ ہمپٹن ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز نے ہوم ٹیم انگلینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی۔اس فتح کے ساتھ ویسٹ انڈیز نے کورونا وبا میں کرکٹ کی بحالی کو یادگار بنا دیا۔ ساؤتھ ہمپٹن میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز نے مزید پڑھیں
ایسا کیا ہوا کہ کرکٹ کوچ عمران ٹیکسی چلانے پر مجبورہو گئے، نئی خبرسامنے آگئی
لیول 2 کرکٹ کے کوچ عمران خٹک زندگی کا پہیہ چلانے کے لیے ٹیکسی چلانے لگے ۔ پی سی بی لیول 2 کوچ عمران خٹک ان لوگوں میں شامل ہیں جن کا کورونا نے روزگار چھین لیا ہے، وہ لیول 1 اور لیول 2 کورس کرنے کے بعد ماڈل ٹاؤن کی ایک اکیڈمی میں کوچنگ مزید پڑھیں
پی ایس ایل فائیو کے شائقین کیلئے خوشخبری، پی سی بی کا اہم اعلان جاری
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ 2020 کے 10 میچوں کی ٹکٹوں کی واپسی کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ 2 مرحلوں پر مشتمل ٹکٹوں کی ری فنڈنگ کا یہ عمل پیر سے شروع ہوگا، پہلا مرحلہ 13 جولائی سے 5 اگست تک جاری رہے گا جس میں کووڈ-19 کے سبب بند مزید پڑھیں
میچ فکسنگ اسکینڈل: پی سی بی نے دو مایہ ناز کرکٹرز پر تا حیات پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
فکسنگ کے الزامات میں تاحیات پابندی کے شکار دونوں کھلاڑیوں نے پی سی بی سے پابندی ختم کرنے کی درخواست کی تھی، جس پر پی سی بی نے واضح جواب دے دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلیم ملک اور سابق لیگ اسپنر دانش کنیریا پر مزید پڑھیں
معروف کرکٹر مائیکل ہولڈنگ میچ کے دوران آبدیدہ، وجہ کیا بنی؟ جانیے تفصیلات
ویسٹ انڈیز کے معروف کرکٹر مائیکل ہولڈنگ نسلی تعصب پر بات کرتے ہوئے اپنے والدین کے ساتھ ہونے والے واقعے پر آبدیدہ ہوگئے۔ ویسٹ انڈیز کے 66 سالہ لیجنڈ کھلاڑی ساؤتھمپٹن میں ہونے والے ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان میچ سے قبل عالمی سطح پر نسلی تعصب کے خلاف جدو جہد ‘بلیک لائیوز میٹر’ مزید پڑھیں
پی ایس ایل 5، ٹکٹوں کی واپسی کا سلسلہ اگلے ہفتے سے شروع
پی ایس ایل 5 کے ٹکٹوں کی واپسی کا سلسلہ اگلے ہفتے شروع ہوگا۔ پی ایس ایل 5 میچز کے ٹکٹوں کی واپسی کا سلسلہ اگلے ہفتے شروع ہوگا، بغیر تماشائیوں کے لیگ میچز کے ٹکٹوں کی رقوم پہلے واپس دی جائیں گی۔ پہلا مرحلہ 10 روز میں مکمل کیا جائے گا، اس کے بعد مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے اہم خبر، آخرکار اسپانسر مل گیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کو آخرکار اسپانسر مل ہی گیا جب کہ سابقہ معاہدے سے بہت کم رقم پر ڈیل فائنل ہوگئی۔ انگلینڈ میں موجود پاکستانی کرکٹ ٹیم بغیر اسپانسر لوگو کے ٹریننگ کر رہی ہے، پی سی بی کا اسپانسر شپ کے حوالے سے ایک مشروب ساز ادارے سے تین سالہ معاہدہ7.5 ملین ڈالر(تقریباًایک ارب مزید پڑھیں
Recent Comments