پی ایس ایل 5، ٹکٹوں کی واپسی کا سلسلہ اگلے ہفتے سے شروع

پی ایس ایل 5 کے ٹکٹوں کی واپسی کا سلسلہ اگلے ہفتے شروع ہوگا۔
پی ایس ایل 5 کے ٹکٹوں کی واپسی کا سلسلہ اگلے ہفتے شروع ہوگا۔

پی ایس ایل 5 میچز کے ٹکٹوں کی واپسی کا سلسلہ اگلے ہفتے شروع ہوگا، بغیر تماشائیوں کے لیگ میچز کے ٹکٹوں کی رقوم پہلے واپس دی جائیں گی۔

پہلا مرحلہ 10 روز میں مکمل کیا جائے گا، اس کے بعد پلے آف میچز کے ٹکٹوں کی رقوم واپس ہوں گی،یہ مرحلہ مکمل کرنے کے لیے بھی 10 روز کا وقت دیا جائے گا۔

شائقین اپنی رقم واپس لینے کے لیے مقامی کوریئر کمپنی سے رجوع کر سکیں گے۔

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet