انگلینڈ میں خراب پرفارمنس کے بعد قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق پھر تنقید کی زد میں آگئے جس کے بعد ان سے ایک عہدہ واپس لینے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا ہے۔ آسٹریلیا کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بعد مصباح الحق سے ایک عہدہ واپس لینے کی صدا مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر پی سی بی کی ظہیر عباس کو مبارکباد
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ظہیر عباس کو آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر مبارکباد پیش کی ہے، مجموعی طور پر دنیا بھر کے 93 کرکٹرز میں سے ظہیر عباس وہ چھٹے پاکستانی ہیں جنہوں نے یہ اعزاز حاصل کیا ہے۔ آئی سی سی ہال آف فیم کے موجودہ اراکین مزید پڑھیں
ساؤتھمپٹن ٹیسٹ: پاکستان کے 30 رنز پر 4 آؤٹ
ساؤتھمپٹن ٹیسٹ میں انگلینڈ نے اپنی پہلی اننگز 583 رنز 8 کھلاڑی آؤٹ پر ڈیکلیئرڈ کردی، تیسرے دن کا کھیل شروع ہونے ہے کے بعد پاکستان کی 4 وکٹیں 30 رنز پر گر گئیں۔ پاکستان کیخلاف تیسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں انگلش ٹیم نے دوسرے دن کا آغاز 4 وکٹوں کے نقصان پر 334 رنز سے کیا، انگلش کپتان نے اننگز مزید پڑھیں
ٹیم سے دور رہنے پر فواد عالم نے دل کی بات سرِ عام کہہ ڈالی، مداح آبدیدہ
ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم کا کہنا ہے کہ اسی طرح کھڑے ہوکر رنز بنائے ہیں اور آئندہ بھی بناؤں گا۔ انگلینڈ کے خلاف دوسرے روز کھیل کے اختتام پر فواد عالم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 600 رنز کا دباؤ ہوتا ہے لیکن میچ ابھی ختم نہیں ہوا ہم فائٹ کریں گے۔ مزید پڑھیں
کوچز کی تعیناتی میں قواعد و ضوابط کی دھجیاں بکھیر دی گئیں، پی سی بی سے اہم خبر آگئی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کوچز کی تعیناتی میں قواعد و ضوابط کی دھجیاں بکھیر دی ہیں جبکہ بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے مستقل کوچ فارغ اور پہلے سے ملازمت کرنے والے کوچنگ سے نابلد افراد کو منتخب کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) مزید پڑھیں
ٹیم مینجمنٹ سابق کپتان وسیم اکرم سے کیوں ہوئی ناراض؟ اہم خبر نے سب کو چونکا دیا
پاکستان کرکٹ ٹیم مینجمنٹ سابق کپتان وسیم اکرم کی بطور کمنٹیٹر کھلاڑیوں پر تنقید کے باعث ناراض ہو گئی ہے اور دبے الفاظ میں بورڈ حکام سے گلہ بھی کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق کپتان وسیم اکرم پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کرکٹ کمیٹی کے اہم رکن ہیں اور بطور کمنٹیٹر کھلاڑیوں پر مزید پڑھیں
حکومت کی جانب سے اجازت کے منتظر، زمبابوین ٹیم پاکستان کے میدانوں کی رونقیں بڑھانے کیلئے پُرعزم
زمبابوے سے سیریز میں پاکستان انگلش تجربے سے فائدہ اٹھائے گا جب کہ بائیو سیکیور ماحول یقینی بناتے ہوئے پی سی بی اکتوبر میں میزبانی کیلیے پْرامید ہے۔ برٹش ایشین ٹرسٹ کے ویبنار میں وسیم خان نے بتایا کہ مجوزہ شیڈول کے مطابق 3 ٹی ٹوئنٹی اور اتنے ہی ایک روزہ میچز کیلیے زمبابوے کی مزید پڑھیں
یورپا لیگ: فائنل میچ میں سیویلا نے انٹر میلان کو 2-3 سے شکست دے دی
سیویلا نے ریکارڈ چھٹی مرتبہ یورپا لیگ کی ٹرافی اپنے نام کر لی۔ یورپا لیگ کا فائنل میچ انٹرمیلان اور سیویلا کے درمیان کھیلا گیا۔ فائنل میچ میں سیویلا نے انٹر میلان کو 2-3 سے شکست دے دی۔ سیویلا کی جانب سے لوک ڈی جونگ نے 2 اور ڈیا گو کارلوس نے ایک گول کیا مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی سیریز، انگلینڈ کیخلاف پاکستان کے 17 کھلاڑی شارٹ لسٹ
انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریزکے لیے پاکستان کے 17 کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کرلیا گیا۔ پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت بابر اعظم کریں گے جب کہ دیگر کھلاڑیوں میں فخرزمان، محمد حفیظ، شعیب ملک، افتخاراحمد، شاداب خان اور عماد وسیم شامل ہیں۔ اس کے علاوہ سرفرازاحمد، محمد رضوان، حیدرعلی، شاہین شاہ آفریدی، حارث مزید پڑھیں
فاسٹ بولر اسٹیورٹ براڈ کو مل گئی چاندی کی وکٹ، وہ بھی تحفے میں
پانچ سو ٹیسٹ وکٹیں لینے والے فاسٹ بولر اسٹیورٹ براڈ کو چاندی کی وکٹ تحفے میں مل گئی۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے فاسٹ بولر اسٹیورٹ براڈ کو چاندی سے بنی ہوئی یہ وکٹ پیش کی گئی ہے، خوبصورت فریم میں سجی یہ وکٹ انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کولن گریوز نے فاسٹ بولر مزید پڑھیں
Recent Comments