
انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں فاسٹ بولر وہاب ریاض اور نوجوان بلے باز حیدر علی کو موقع دینے جانے کا امکان ہے۔ ذرایع کے مطابق دوسرے میچ میں فٹنس مسائل سے دوچار محمد عامر ہیمسٹرنگ کی تکلیف میں مبتلا ہیں ۔ان کی جگہ وہاب ریاض کے تجربے سے فائدہ اٹھایا جائے گا۔ مزید پڑھیں
Recent Comments