پہلے ٹی 20 میں پاکستان نے انگلینڈکےخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ کیا ہے۔
مانچسٹر میں کھیلے جارہے تین میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ کو ترجیح دیتے ہوئے میزبان ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔
قومی ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔
بابراعظم(کپتان)، فخرزمان،محمد حفیظ، شعیب ملک،محمد رضوان، افتخار احمد، شاداب خان، عماد وسیم، محمد عامر، شاہین آفریدی اور حارث رؤف۔