لنکا پریمئر لیگ کی نیلامی میں شاہد آفریدی، گیل سمیت اسٹار کرکٹرز شامل

سری لنکا میں 14 نومبر کو شروع ہونے والی لنکا پریمئر لیگ (ایل پی ایل) کی نیلامی کے لیے شاہد آفریدی، کرس گیل اور شکیب الحسن سمیت دنیا بھر سے تقریبا 150 سے زائد اسٹار کرکٹرز کو شامل کرلیا گیا۔ مشہور کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کیرپورٹ کے مطابق لیگ میں 5 ٹیمیں شامل ہیں مزید پڑھیں

جاپان کی ناؤمی اوساکا نے يو ايس اوپن ٹينس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جيت ليا

جاپان کی ناؤمی اوساکا نے بيلا روس کی وکٹوريہ اذارينکا کو ہراکر يو ايس اوپن ٹينس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جيت ليا۔ يو ايس اوپن ٹينس ٹورنامنٹ کے ويمنز سنگلز فائنل ميں جاپان کی ناؤمی اوساکا نے شاندار کھيل پیش کرکے بيلا روس کی وکٹوريہ اذارينکا کو ہرا ديا۔ اوساکا کو پہلے سيٹ ميں 6-1 سے مزید پڑھیں

پی سی بی میں اہم عہدے کیلئے شعیب اختر سے رابطہ

قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے تصدیق کی ہے کہ وہ ملکی کرکٹ میں اہم عہدے کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے رابطے میں ہیں اور ممکنہ طور پر چیف سلیکٹر کے عہدے پر مصباح الحق کی جگہ لیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے مصباح الحق کو چیف سلیکٹر مزید پڑھیں

جنوبی افریقی کرکٹ کا انٹرنیشنل اسٹیٹس ایک بار پھر خطرے میں پڑگیا

جنوبی افریقی حکومت کی جانب سے کرکٹ بورڈ کے معاملات اپنے ہاتھ میں لینے کے بعد کرکٹ ٹیم کا انٹرنیشنل اسٹیٹس ایک بار پھر خطرے میں پڑگیا۔ جنوبی افریقی حکومت نے ایک ماہ کے لیے تمام سرگرمیاں معطل کرتےہوئے کرکٹ بورڈ کے معاملات اپنے ہاتھ میں لے لیے، بورڈ معاملات میں حکومتی دخل اندازی کے مزید پڑھیں

رونالڈو انٹرنیشنل گولز کی سنچری کرنے والے پہلے یورپی کھلاڑی بن گئے

پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے انٹرنیشنل گولز کی سنچری کرلی۔ کرسٹیانو رونالڈو نے یوئیفا نیشنز لیگ میں سوئیڈن کے خلاف گول کرکے یہ سنگ میل عبور کیا اور دنیائے فٹبال کے عالمی مقابلوں میں 100 گول کرنے والے دوسرے اور یورپ کے پہلے کھلاڑی بن گئے۔ ایرانی فٹبالر علی داعی انٹرنیشنل مزید پڑھیں

کرکٹ کا میدان جلد سجے گا، زمبابوے کرکٹ ٹیم کی آمد کب؟ جانئے خبر میں

پاکستان کرکٹ بورڈ نے زمبابوے کرکٹ ٹیم کے دورۂ پاکستان کا ابتدائی شیڈول زمبابوے کرکٹ بورڈ سے شیئر کر لیا جسے آئندہ ہفتے تک حتمی شکل دیئے جانے کا امکان ہے۔ پی سی بی نے بائیو سیکور ماحول کے حوالے سے بھی زمبابوے کرکٹ کو آگاہ کیا ہے اور یقین دہانی کرائی ہے کہ سیریز مزید پڑھیں

بابر اعظم مشکلات میں گھرِ گئے، آئی سی سی نے بڑے امتحان میں ڈال دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے۔ ٹیموں کی رینکنگ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 3 میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں شکست دیکر پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ انگلش ٹیم نے کینگروز کو سیریز میں شکست سے دوچار کیا لیکن تیسرے میچ مزید پڑھیں

سوشل میڈیا کے مشوروں پر پلاننگ نہیں کرتے، مصباح الحق

 مصباح الحق کا کہنا ہے کہ ہم سوشل میڈیا کے مشوروں پر پلاننگ نہیں کرتے۔ پریس کانفرنس میں ایک سوال پر مصباح الحق نے کہا کہ ٹور کی مصروفیات میں ہمیں تو اکثر اوقات یہ معلوم بھی نہیں ہوتا کہ سوشل میڈیا پر کیا چل رہا ہے، کبھی ایسا ضرور ہوجاتا ہے کہ ایک رائے مزید پڑھیں

ڈومیسٹک کرکٹرز پر پیسوں کی برسات، پی سی بی نے بڑا اعلان کر دیا

ڈومیسٹک کرکٹ سیزن 21-2020 کے دوران کرکٹرز کو پہلے کے مقابلے میں زیادہ معاوضے ملیں گے اور اے پلس کیٹیگری میں شامل کھلاڑی کی ایک سیزن کی آمدن 30 لاکھ روپے سے بھی زائد ہوگی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے اس ضمن میں 30 ستمبر سے شروع ہونے والے نئے سیزن میں شریک کھلاڑیوں مزید پڑھیں

شعیب اختر کی اندھیری رات کو کھلم کھلا سٹرک پر اہم کارنامہ سرانجام دینے کی ویڈیو وائرل، دیکھئے خبر میں

سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر کی اسٹریٹ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔  سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ویڈیو شیئر کی جس میں وہ سڑک پر کرکٹ کھیلنے والے لڑکوں کے ساتھ بولنگ کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مزید پڑھیں