اسٹار فٹبالر لائنل میسی نے رونالڈو کو پیچھے چھوڑ دیا

اسٹار فٹبالر لائنل میسی سال میں سب سے زیادہ پیسہ کمانے والے فٹبالر بن گئے، فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اس دوڑ میں دوسرے نمبر پر رہے۔  فوربز میگزین نے سال میں سب سے زیادہ پیسہ کمانے والے فٹبالرز کی فہرست جاری کی جس کے مطابق ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لائنل میسی 126 ملین ڈالر کما کر مزید پڑھیں

سابق عالمی چیمپیئن جان شیر خان نظر آئے گے نئے فارم میں، کے پی حکومت نے خدمات حاصل کر لیں

خیبرپختونخوا حکومت نے سابق عالمی چیمپیئن جان شیر خان کی خدمات حاصل کر لیں۔ پشاور میں ڈی جی کھیل خیبرپختونخوا اسفند یار خٹک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت نے سابق عالمی چیمپیئن جان شیرخان کی خدمات حاصل کر لیں۔ انہوں نے کہا کہ ہر تعلیمی ادارے میں اسکوائش کورٹ کا قیام مزید پڑھیں

خیبر

خیبرپختونخوا حکومت نے سابق عالمی چیمپیئن جان شیر خان کی خدمات حاصل کر لیں۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں ڈی جی کھیل خیبرپختونخوا اسفند یار خٹک نے میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت نے سابق عالمی چیمپیئن جان شیرخان کی خدمات حاصل کر لیں۔ انہوں نے کہا کہ ہر تعلیمی ادارے میں اسکواش کورٹ مزید پڑھیں

ایسا کیا ماجرہ پیش آگیا کہ بُوم بُوم آفریدی کے گھر 20گھنٹے سے بجلی غائب؟؟؟ سابق کپتان آگ بگولہ

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کراچی میں بجلی کی عدم فراہمی پر برہم دکھائی دے رہے ہیں، اُن کا کہنا ہے کہ بجلی نہیں آتی مگر بِل ٹائم پر آجاتا ہے۔ سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک پیغام میں شاہد آفریدی نے کے الیکٹرک کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ مزید پڑھیں

پی سی بی نے پاک زمبابوے سیریز کے لیے کورونا ایس او پیز تیار کر لیے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاک زمبابوے سیریز کے لیے کورونا ایس او پیز تیار کر لیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق انگلینڈ سیریز کی طرز پر احتیاطی اقدامات میں کھلاڑیوں کی بائیو سیکیور ببل میں منتقلی اور کورونا ٹیسٹنگ شامل ہیں۔ زمبابوے کے دورہ پاکستان کیلیے پی سی بی کی تیاریاں جاری ہیں مزید پڑھیں

پی سی بی کے نئے ڈومیسٹک سسٹم نے سینکڑوں کھلاڑیوں کو بے روزگار کردیا؛ محمد حفیظ

 قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ ڈپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی کا بیڑہ اٹھالیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے تجربہ کار آل راؤنڈر محمد حفیظ نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی سی بی کے نئے ڈومیسٹک سسٹم نے سینکڑوں کھلاڑیوں کو بے روزگار کردیا اور کرکٹرز آن لائن مزید پڑھیں

یوایس اوپن کا ٹائٹل؛ کھلاڑی کی پہلی گرينڈ سلم کاميابی

يو ايس اوپن مینز کا فائنل آسٹريا کے ٹينس اسٹار ڈومینک تھیم نے حاصل کر ليا۔ يہ ان کے کيريئر کی پہلی گرينڈ سلم کاميابی ہے۔ ستمبر میں ہونے والے یو ایس اوپن گرینڈ سلم میں شائیقن سپر اسٹارز کو نہ دیکھ سکے۔ ایونٹ میں سيڈ ون نوواک جوکووچ بھی ڈس کواليفائيڈ ہوگئے تھے۔ آسٹرين مزید پڑھیں

ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کے آغاز سے پہلے ہی پی سی بی کی انتظامی غفلت سامنے آگئی

ڈومیسٹک کرکٹ سیزن خدشات سے دوچار ہوگئی۔ کورونا کلیئرنس کے بغیر ایسوسی ایشن پلیئرز کے فٹنس ٹیسٹ لے لیے گئے۔ بورڈ حکام کے اس اقدام نے تمام کرکٹرز اور اسٹاف کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ سے قبل فٹنس ٹیسٹ کے لیے کرکٹرز کو بلانے والی صوبائی ٹیموں نے اس بات کا مزید پڑھیں

انگلینڈ کے ہاتھوں آسٹریلیا کو شکست کا سامنا

میزبان ٹیم انگلینڈ نے آسٹریلیا کو دوسرے ون ڈے میں 24 رنز سے شکست دے کر پہلے میچ کا بدلہ لے لیا اور تین میچوں کی سیزیز ایک ایک سے برابر کرلی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مانچسٹر میں کھیلے جانے والے دوسرے ایک روزہ میچ میں انگلینڈ نے مقررہ 50 اوورز میں مزید پڑھیں

آئی سی سی کی آل ٹائم ٹی ٹوئنٹی باؤلنگ رینکنگ میں پانچ پاکستانی کھلاڑی شامل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے آل ٹائم ٹی ٹوئنٹی باؤلنگ رینکنگ میں پانچ پاکستانی کھلاڑی شامل کیے ہیں۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ باولنگ رینکنگ میں عمر گل 857 پوائنٹس کے ساتھ سر فہرست ہیں۔ 814 پوائنٹس کے ساتھ بوم بوم آفریدی چھٹے نمبر پر براجمان ہیں جب مزید پڑھیں