زمبابوے کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے موقع پر کورونا ٹیسٹ کیے گئے تھے جن کی رپورٹس آ گئیں، تمام کھلاڑیوں کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں جب کہ زمبابوے کے کوچز اور آفیشلز کے کورونا ٹیسٹ بھی منفی آئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کرونا ٹیسٹ کے بعد زمبابوے کے کھلاڑیوں نے آج پریکٹس کی، مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
ناصر جمشید کی رہائی کے آرڈر روک دئیے گئے
اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ کرکٹر ناصر جمشید کو برطانیہ کی جیل سے رہائی نہ مل سکی۔ اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ سابق اوپنر ناصر جشمید کو برطانیہ کی جیل سے رہائی نہ مل سکی، سابق کرکٹر کی سزا کی مدت آج مکمل ہونی تھی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق برطانوی ہوم آفس نے مزید پڑھیں
تماشائیوں کی رونقیں بحال، نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے خوشخبری سنادی
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز تماشائیوں کی موجودگی میں کھیلی جائے گی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین سیریز کے دوران تماشائیوں کی رونقیں بھی ہوں گی جب کہ ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز کر دیا گیا، کورونا وائرس کے بعد نیوزی لینڈ میں ہونے والی پہلی انٹرنیشنل سیریز نومبر میں ہوگی جس مزید پڑھیں
پاکستان بیس بال میں دنیا کا بلند ترین مقام بننے کے لیے تیارکرلیا گیا
پولو کے بعد پاکستان بیس بال میں بھی دنیا کا بلندترین مقام بننے کے لیے تیار ہے۔ 29 اکتوبر کو 7 ہزار 310 فٹ بلندی پر اسکردو میں شیڈول انٹرڈسٹرکٹ چیمپئن شپ کے افتتاحی میچ کے ساتھ ہی پاکستان امریکا سے بلند ترین بیس بال گراونڈ رکھنے کا اعزاز چھین لے گا۔ ورلڈ بیس بال مزید پڑھیں
دوخطرناک پاکستانی کھیلاڑیوں کی واپسی
چھ ٹیموں کے ہیڈ کوچز نے قائداعظم ٹرافی فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ کے لیے اپنے اپنے اسکواڈز کو حتمی شکل دے دی ہے۔ اوپنر احمد شہزاد اور فاسٹ باؤلر حسن علی پاکستان کے سب سے پریمیئر کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کریں گے۔ دونوں کھلاڑی ایونٹ کے لیے اعلان کردہ سنٹرل پنجاب کے اسکواڈ کا حصہ ہیں۔ مزید پڑھیں
پاکستانی کرکٹ شایقین کے لیے ایک اور اچھی خبر
پاکستان کرکٹ کیلئےاچھی خبر ہے کہ انٹرنیشنل ٹیموں کے ساتھ ساتھ اب انگلش کاؤنٹیز بھی دورہ پاکستان کے لیے تیار ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرسٹ کلاس انگلش کاؤنٹیز دورہ پاکستان پر غور کررہی ہیں جس میں وارکشائر کاؤنٹی بھی شامل ہے۔ وارکشائر کاؤنٹی آئندہ سیزن کی تیاریوں کے سلسلے میں مارچ 2021میں مزید پڑھیں
شادی کی 20 ویں سالگرہ پر شاہد آفریدی کا بیوی کیلئے خاص پیغام
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی شادی کو 20 سال مکمل ہوگئے اور اس خوشی کے موقع پر انہوں نے اپنی بیوی کے لیے خاص پیغام لکھا ہے۔ شاہد آفریدی نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے لکھا کہ ’آج ہماری ازدواجی زندگی کے 20 مزید پڑھیں
قومی ٹی ٹوئنٹی کپ میں فخر زمان بہترین بیٹسمین جبکہ شاہین آفریدی بہترین بولر قرار
قومی ٹی ٹوئنٹی کپ میں فخر زمان نے 420 رنز جب کہ شاہین آفریدی نے 20 وکٹیں حاصل کیں۔ قومی ٹی ٹوئنٹی کپ میں مجموعی رن ریٹ 8.93 گذشتہ تمام ایڈیشنز سے زیادہ رہا۔ اس سے قبل 2017 اور 2019 میں یہ8.34 تھا، مجموعی طور پر 15 مرتبہ 200 سے زائد رنز بنے۔ اس بار مزید پڑھیں
زمبابوین ٹیم ہیڈ کوچ کے بغیرپاکستان پہنچ گئی
زمبابوے کی کرکٹ ٹیم ون ڈے اور ٹی 20 سیریز میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئی ہے لیکن ٹیم کے ساتھ بھارت سے تعلق رکھنے والے کوچ لال چند پاکستان نہیں آئے۔ بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدہ تعلقات صرف دونوں ٹیموں کے آپسی میچز تک ہی محدود نہیں بلکہ اب زمبابوین ٹیم کے مزید پڑھیں
زمبابوے کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی
زمبابوے کی کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے لیے پاکستان پہنچ گئی۔ زمبابوے کی ٹیم بذریعہ دبئی اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچی جہاں سے مہمان ٹیم کے کھلاڑیوں اور عملے کو سخت سیکیورٹی میں ہوٹل لے جایا گیا۔ زمبابوے کے کھلاڑیوں کے کوویڈ 19 ٹیسٹ لیے جائیں گے مزید پڑھیں
Recent Comments