زمبابوے کرکٹ ٹیم کے کپتان چامو چھیبھابا پاکستان کے معترف ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس کرتے ہوئے زمبابوے کرکٹ ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ کھیلنے کیلئے محفوظ ترین ہے، ہمیں صدارتی طرز کی سیکورٹی مہیا کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ اپنی ٹیم کو جتوانے کے لیے کردار نبھانا چاہتا مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
پی سی بی کا زمبابوے کیخلاف پہلے ون ڈے کے لیے 15 رکنی ا سکواڈ کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے زمبابوے کیخلاف پہلے ون ڈے کے لیے 15 رکنی ا سکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ شاداب خان کی انجری کے باعث عثمان قادر کواسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ امام الحق، فخر زمان، خوشدل شاہ ،فہیم اشرف، وہاب ریاض اورحارث رؤف بھی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔ زمبابوے کےخلاف ٹیم مزید پڑھیں
شاداب خان انجری کے باعث زمبابوے کے خلاف پہلے ون ڈے سے باہر
قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان انجری کے باعث زمبابوے کے خلاف پہلے ون ڈے سے باہر ہو گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی میڈیکل ٹیم نے تصدیق کی ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان زمبابوے کے خلا ف پہلے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ کی سلیکشن کے لیے دستیاب نہیں مزید پڑھیں
سابق ہاکی پلئیر بینش حیات پاکستان کی پہلی سرٹیفائیڈ خاتون امپائر
سابق انٹر نیشنل ویمن ہاکی پلئیر بینش حیات لاہور میں جاری نیشنل ٹرے ہاکی چیمپئین شپ کے میچز سپر وائز کر رہی ہیں۔ بینش حیات کا کہنا ہے کہ ان کیلئے یہ اعزاز کی بات ہے کہ وہ پاکستان کی پہلی انٹر نیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) سرٹیفائیڈ امپائر ہیں، شروع میں اس فیلڈ میں مزید پڑھیں
قائد اعظم ٹرافی: فر سٹ 11میچ میں سدرن پنجاب نے فتح اپنے نام کر لی
قائد اعظم ٹرافی کے لیے کھیلے جانے والے فر سٹ الیون میچ میں سدرن پنجاب نے فتح اپنے نام کر لی۔ زاہد محمود کی شاندار بولنگ اور حسین طلعت کے ڈبل سنچری نےکی ۔ بدولت سدرن پنجاب نے ناردرن کیخلاف میچ میں قائداعظم ٹرافی کی پہلی فتح حاصل کرلی ہےنیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلے مزید پڑھیں
کراچی: نارتھ ناظم آباد جیم خانہ میں باسکٹ بال کوچینگ کیمپ اختتام پذیر
نارتھ ناظم آباد جیم خانہ میں باسکٹ بال کوچینگ کیمپ اختتام پذیر ہوگیا کیمپ کے اختتام پر سینئر اور جونیئر کھلاڑیوں کے درمیان مقابلے بھی منعقد کیے گئے۔ نارتھ ناظم آباد جیم خانہ میں باسکٹ بال کوچنگ کیمپ کا انعقاد کیا گیا جو ایک ہفتے تک جاری رہا جس میں خواتین اور مرد کھلاڑیوں نے مزید پڑھیں
شعیب اختر کا اظہر علی کو کپتانی چھوڑ کر بیٹنگ پر توجہ دینے کا مشورہ
سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے اظہر علی کو کپتانی چھوڑ کر بیٹنگ پر توجہ کا مشورہ دی دیا۔ پاکستانی ٹیسٹ کپتان اظہر علی کی بیٹنگ فارم گذشتہ 2 برس سے عدم تسلسل کا شکار ہے، چند اچھی اننگز کے سوا زیادہ تر وہ ناکام ثابت ہوئے ہیں۔ گذشتہ برس اکتوبر میں سرفراز احمد کی مزید پڑھیں
فیفا کے صدر جانی اینفانتینو بھی کورونا کا شکار
اسپورٹ کی گورننگ باڈی نے منگل کو ایک بیان میں کہا کہ فیفا کے صدر گیانی انفنٹینو نے کورونا وائرس کے لئے مثبت تجربہ کیا ہے۔ بین الاقوامی گورنمنٹ باڈی نے ایک بیان میں مزید کہا کہ پچھلے کچھ دنوں سے ان کے ساتھ رابطے میں آنے والے تمام لوگوں کو آگاہ کردیا گیا ہے مزید پڑھیں
پاکستانی کرکٹ ٹیم اپریل 2021 میں ون ڈے سیریز کے لیے جنوبی افریقہ کا دورہ کرے گی
پاکستان کرکٹ بورڈ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم اپریل 2021 میں 3 ایک روزہ میچوں کی سیریز کے لیے جنوبی افریقہ کا دورہ کرے گی۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ سیریز آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ سپرلیگ کا حصہ ہوں گے۔ پی سی بی کا کہنا تھا مزید پڑھیں
زمباوے کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کی کرونا رپورٹس منفی
پاکستان میں موجود زمبابوے کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے کرونا ٹیسٹ دوبارہ منفی آگئے جس کے بعد کھلاڑی باقاعدہ پریکٹس کا آغاز کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ذرایع نے بتایا ہے کہ زمباوے کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کی کرونا رپورٹس منفی آئی ہیں، کوچز اور آفیشلز کے کروناٹیسٹ بھی منفی آئے۔ ذرایع کے مطابق مزید پڑھیں
Recent Comments