پاکستانی کرکٹ ٹیم اپریل 2021 میں ون ڈے سیریز کے لیے جنوبی افریقہ کا دورہ کرے گی

پاکستان جنوبی افریقہ کرکٹ میچ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم اپریل 2021 میں 3 ایک روزہ میچوں کی سیریز کے لیے جنوبی افریقہ کا دورہ کرے گی۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ سیریز آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ سپرلیگ کا حصہ ہوں گے۔‎ پی سی بی کا کہنا تھا کہ شیڈول کے مطابق یہ…

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet