قائد اعظم ٹرافی: فر سٹ 11میچ میں سدرن پنجاب نے فتح اپنے نام کر لی

سدرن پنجاب

قائد اعظم ٹرافی کے لیے کھیلے جانے والے فر سٹ الیون میچ میں سدرن پنجاب نے فتح اپنے نام کر لی۔

زاہد محمود کی شاندار بولنگ اور حسین طلعت کے ڈبل سنچری نےکی ۔

بدولت سدرن پنجاب نے ناردرن کیخلاف میچ میں قائداعظم ٹرافی کی پہلی فتح حاصل کرلی ہےنیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گئے۔

قائداعظم ٹرافی کے میچ میں سدرن پنجاب نے ناردرن کو اننگز اور 96 رنز سے شکست دے دی ہے۔

میچ میں سدرن پنجاب کے زاہد محمود کی 10 وکٹوں اور طلعت حسین کی جارحانہ 253 رنز کی اننگز نے اہم کردار ادا کیا ہے۔

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet