ایشیا کپ سے قبل بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا اور ٹیم کے اہم کھلاڑی ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بنگلادیش کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر لٹن داس وائرل بخار کی وجہ ایشیا کپ سے باہر ہو گئے ہیں۔ وکٹ کیپر بیٹر لٹن داس مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
ایشیا کپ: نیپال کیخلاف قومی ٹیم کے 11 رکنی اسکواڈ کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ کے پہلے میچ کیلیے گیارہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا۔ ایشیا کپ کا پہلا میچ ملتان اسٹیڈیم میں پاکستان اور نیپال کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔ پی سی بی نے پہلے میچ کے لیے گیارہ رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ جس کے مطابق ٹیم کی قیادت بابر مزید پڑھیں
ایشیا کپ میں کارکردگی کے حوالے سے بابر اعظم کا بڑا بیان
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ایشیا کپ میں اچھی کارکردگی کی کوشش کریں گے۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ آخر بار ملتان میں ٹیسٹ اور ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کھیلی تھی، جس کا تجربہ خاصہ اچھا رہا تھا۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں
ایشیاکپ: سری لنکا کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان، اہم کھلاڑیوں کی واپسی
سری لنکن کرکٹ بورڈ نےایشیاکپ کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ سری لنکن کرکٹ بورڈ نےایشیاکپ کیلئےداسن شناکا کو ٹیم کے کپتان مقرر کر دیاجبکہ کوشال مینڈس نائب کپتان مقرر ہوئے ہیں۔ پاٹھم نشانکا، دموتھ کرونا رتھنے، کوشال پریرا، چریتھ اسالانکا اسکوڈ کا حصہ ہونگے۔ دھننجیا ڈی سلوا،سدھیرا سماراوکراما، مہیش تھکشانا، دونیتھ ویلالاگے مزید پڑھیں
ایشیا کپ سے قبل بھارتی کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا
ایشیا کپ کے شروع ہونے سے ایک دن پہلے بھارتی کرکٹ ٹیم کو دھچکا لگ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ٹیم کے بیٹر کے ایل راہول ایشیا کپ کے ابتدائی 2 میچز سے باہر ہوگئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: ایشیا کپ: پاک بھارت میچ کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ وارننگ جاری کے ایل راہول ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں کے ہمراہ کنڈیشنگ کیمپ میں شریک ہیں تاہم وہ مزید پڑھیں
ورلڈ کپ: ویوین رچرڈز کی شاہین آفریدی سے متعلق بڑی پیشگوئی
ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر سر ویون رچرڈز نے پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی سے متعلق ورلڈکپ کے لیے پیشگوئی کی ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ایک مختصر ویڈیو شیئر کی گئی جس میں ویوین رچرڈز نے شاہین آفریدی کو ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے مزید پڑھیں
ایشیا کپ: پاک بھارت میچ کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ وارننگ جاری
ایشیا کپ 2023 کے سب سے بڑے مقابلے یعنی 2 ستمبر کو ہونے والے پاک بھارت ٹاکرے کے حوالے سے بری خبر سامنے آئی ہے۔ کرکٹ شائقین کو 2 ستمبر کو پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے اہم ٹاکرے کا بے صبری سے انتظار ہے۔یہ میچ سری لنکا کے پالی کیلے میدان میں کھیلا مزید پڑھیں
وسیم اکرم کا پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے متعلق بڑی پیشگوئی
سوئنگ کے سلطان اور سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ جیت پاکستان کی عادت بن گئی ہے اس ٹیم سے مقابلہ اب بھارت سمیت کسی بھی ٹیم کیلئے آسان نہیں ہوگا۔ دبئی میں ایک تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان وسیم اکرم نے صحافیوں کے سوالات کے جوابات میں ایشیا کپ مزید پڑھیں
بہترین کارکردگی کے باوجود وہاب ریاض کی نسیم شاہ پر تنقید کیوں؟
سابق ٹیسٹ پیسروہاب ریاض نے کہا ہے کہ نسیم شاہ ابھی تک اپنی صلاحیتوں سے انصاف نہیں کرسکے، انھیں میچز جتوانا چاہئیں۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pk کو خصوصی انٹرویو میں وہاب ریاض نے کہا کہ پاکستان کی بولنگ لائن مستحکم ہے،شاہین شاہ آفریدی نئی گیند کے ماہر اور بعد میں مزید پڑھیں
ایشیا کپ اور ورلڈکپ کے متعلق ذکا اشرف کی بڑی پیشگوئی
پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم ون ڈے کی نمبر ون ہے لہٰذا ایشیا کپ اور ورلڈکپ بھی ہماری قسمت میں ہوگا۔ ورلڈکپ کےلیے قومی ٹیم کی کٹ کی رونمائی کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ذکا اشرف نے کہا کہ یہ ایک شاندار مزید پڑھیں
Recent Comments