سری لنکا کے کینڈی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے ایشیا کپ کے انتہائی متوقع میچ میں خراب موسم کی وجہ سے رکاوٹوں کا سامنا ہو سکتا ہے کیونکہ اس دن بارش کی پیشن گوئی کی گئی ہے۔ میچ دوپہر 2:30 بجے شروع ہونا ہے لیکن موسمیاتی ایجنسی اکیو ویدر کے نے کینڈی مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
ایشیا کپ کا فائنل کونسی دو ٹیمیں کھیلیں گی؟ انیل کمبلے کی پیشگوئی
ایشیا کپ 2023 آغاز گزشتہ روز ملتان میں میزبان پاکستان اور نیپال کے درمیان افتتاحی میچ سے ہوا۔ سابق کرکٹرز کی جانب سے ایشیا کپ 2023 کے فائنلسٹ ٹیموں کے حوالے سے پیشگوئیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ سے بات کرتے ہوئے بھارت کے لیجنڈری سابق اسپنر انیل کمبلے نے 17 ستمبر کو فائنل مزید پڑھیں
ایشیا کپ: بنگلادیش کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
ایشیا کپ کے دوسرے میچ میں بنگلادیش نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ایشیا کپ کا دوسرا میچ آج سری لنکا کے اسٹیڈیم پالے کیلے میں دفاعی چیمپئن سری لنکا اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جارہا ہے۔ بنگلادیش کے کپتان شکیب الحسن نے ٹاس جیت کر سری لنکا مزید پڑھیں
ایشیاکپ: ٹیمز کی شرٹ پر میزبان ’’پاکستان‘‘ کا نام کیوں نہیں لکھا گیا؟ وجہ سامنے آگئی
ایشیا کپ کے دوران ٹیموں کی شرٹ پر میزبان ملک پاکستان کا نام نہ لکھنے کی وجہ سامنے آ گئی۔ ذرائع کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے گزشتہ ایشیا کپ کے دوران میزبان ملک کا نام نہ لکھنے کا فیصلہ کیا تھا، اے سی سی اجلاس میں متفقہ طور پر یہ فیصلہ مزید پڑھیں
ایشیا کپ: قومی ٹیم بھارت کے خلاف میچ کیلئے سری لنکا پہنچ گئی
پاکستان اور نیپال کی کرکٹ ٹیمیں چارٹرڈ طیارے کے ذریعے ملتان سے سری لنکا پہنچ گئیں۔ پاکستان ٹیم کے کھلاڑی آج آرام کریں گے۔ بڑے میچ سے قبل پاکستانی ٹیم کل پریکٹس کرے گی۔ پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ہفتے کو مد مقابل آئیں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ کا فاتحانہ آغازکرتے ہوئے مزید پڑھیں
بابر اعظم نے ایک اور بڑا اعزاز
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایک اور اہم اعزاز اپنے نام کر لیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ملتان میں کھیلے جانے والے ایشیا کپ کے افتتاحی میچ میں نیپال کے خلاف سنچری سکور کی جس کے بعد ان کی مجموی سنچریوں کی تعداد 19 ہو گئی۔ نیپال کے مزید پڑھیں
ایتھلیٹ کھلاڑی نے ساتھ دوڑنے والی خاتون کھلاڑی کو شادی کی پیشکش کر کے حیران کر دیا
ہنگری میں ایتھلیٹ کھلاڑی نے ساتھ دوڑنےوالی خاتون کھلاڑی کو شادی کی پیشکش کیلئےانگوٹھی پیش کردی۔ بوڈاپیسٹ میں منعقدہ 2023ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں ڈومینک مقابلے کیلئے دوڑ رہا تھا۔ ڈومینک فائنل لائن پر کھڑا ہوا پھر اورہینا کا انتظار کرنے لگا۔ اگرچہ وہ مقابلے میں پیچھے رہ گئی لیکن محبت جیت گئی۔ اورہینا کے مزید پڑھیں
ایشیا کپ: روی چندرن ایشون نے کس ٹیم کو فیورٹ قرار دیا؟
بھارتی بولر روی چندرن ایشون نے بھارت کے ساتھ پاکستانی ٹیم کو بھی ایشیا کپ 2023 کیلئے فیورٹ قرار دے دیا۔ اپنے یوٹیوب چینل پر ایشیا کپ پر تبصرہ کرتے ہوئے ایشون نے ایشیا کپ میں پاکستان کی کامیابی کا انحصار بابراعظم اور وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کی مستقل کارکردگی کو قرار دیا۔ ایشون مزید پڑھیں
ایشیا کپ: پاکستان کا نیپال کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
ایشیا کپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ایشیا کپ کے پہلے میچ کیلئے پاکستان نے نیپال کیخلاف پلیئنگ الیون کا اعلان گزشتہ شب کیا، ٹیم میں تین تبدیلیاں کی گئیں ہیں۔ سعود شکیل، وسیم جونیئر اور آل راؤنڈر فہیم اشرف کی جگہ افتخار مزید پڑھیں
پاکستان کی میزبانی میں ایشیا کپ 2023 کا آج سے آغاز
پاکستان 15 سال کے طویل عرسے بعد کثیر القومی ایونٹ کی میزبانی کے لیے تیار ہے اور ایشیا کپ کا آج سے آغاز ہو رہا ہے۔ ایشیا کا چیمپئن بننے کی جنگ کا آغاز آج ملتان سے ہوگا جہاں افتتاحی میچ میں میزبان پاکستان اور نیپال کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ میچ کے لیے قومی مزید پڑھیں
Recent Comments