فوادعالم نے نیوزی لینڈ کے خلاف ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرا کرتے ہوے سنچری مکمل کر لی

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری پہلے ٹیسٹ کے آخری روز پاکستان کو جیت کیلئے136 رنز درکار ہیں اور ابھی اس کے6 کھلاڑی باقی ہیں۔میزبان ٹیم نے جیت کیلئے373 رنز کا ہدف دیا تھا۔ پانچویں روز پاکستان نے تین وکٹ کے نقصان پر71 رنز سے اننگز آگے بڑھائی۔اخری روز کے دوسرے ہی اوور میں مزید پڑھیں

پی سی بی کا اہم اقدام، اب ملے گا کھلاڑیوں کو سالانہ ایوارڈ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے کھلاڑیوں کو سالانہ ایوارڈ دینے کا فیصلہ کرلیا۔ پی سی بی کی جانب سے قومی کرکٹرز کو سالانہ ایوارڈ دئیے جائیں گے ، 31 دسمبر کو کھلاڑیوں کے ناموں کو شارٹ لسٹ کیا جائے گا، یکم جنوری کو کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان ہوگا۔ ترجمان پی سی مزید پڑھیں

قومی کرکٹر فخر زمان کو پاک بحریہ کے اعزازی لیفٹیننٹ کا رینک دے دیا گیا

چیف آف دی نیول استاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے قومی کرکٹر فخر زمان کو پاک بحریہ کے اعزازی لیفٹیننٹ کا رینک تفویض کردیا۔ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے کرکٹ کے میدان میں شاندار کارکردگی اور پاک بحریہ سے وابستگی کی بنیاد پرمعروف کرکٹر فخر زمان کوپاک بحریہ مزید پڑھیں

ٹاپ آرڈر میں اچھی پارٹنرشپ ہوجاتی تو صورتحال مختلف ہوتی، بیٹنگ کوچ یونس خان

قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان نے کہا ہے کہ فہیم اشرف آل راؤنڈر کا کردار ادا کررہے ہیں، امید ہے فہیم عمدہ کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان نے پاک نیوزی لینڈ ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز کے اختتام پر فہیم مزید پڑھیں

ماؤنٹ مونگا نوئی ٹیسٹ: پاکستان پہلی اننگز میں 239 رنز پر آؤٹ

نیوزی لینڈ کے خلاف ماونٹ منگنوئی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں پاکستان کی پوری ٹیم 239 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ میچ کے تیسرے روز کے ابتدائی دو سیشن بارش سے متاثر رہے جبکہ چائے کے وقفے سے چند منٹ پہلے تو اولے پڑنے لگے جس کے باعث میچ پھر روک کر چائے کا وقفہ مزید پڑھیں

کرسٹیانو رونالڈو نے پلیئر آف دی سنچری کا ایوارڈ جیت لیا

دنیائے فٹبال کے نامور کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے پلیئر آف دی سنچری کا ایوارڈ جیت لیا۔ دبئی میں منعقدہ گلوب سوکر ایوارڈز کی تقریب میں کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی، محمد صلاح اور رونالڈینیو کو پیچھے چھوڑتے ہوئے یہ اعزاز اپنے نام کیا۔ پولینڈ سے تعلق رکھنے والے بائرن میونخ کے اسٹرائیکر رابرٹ لیوانڈوسکی پلیئرآف مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کی پہلی اننگ 431 رنز کے جواب میں پاکستان کا 30 رنز پر ایک آؤٹ

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ کی پہلی اننگ 431 رنز کے جواب میں قومی ٹیم نے دوسرے دن کھیل کے اختتام تک 30 رنز بنا لیے اور اس کا ایک کھلاڑی آؤٹ ہوا ہے۔ ماؤنٹ منگنوئی میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے مزید پڑھیں

بائیں ہاتھ کے اوپنر امام الحق نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے

ٹریننگ کے دوران ہاتھ پر گیند لگنے کے باعث زخمی ہونے والے بائیں ہاتھ کے اوپنر امام الحق نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق نیوزی لینڈ میں موجود ٹیم مینجمنٹ نے امام الحق کو وطن واپس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امام الحق کل شام ساڑھے 6 بجے مزید پڑھیں

قومی ٹیم کو بڑا دھچکہ، آل راونڈر شاداب خان 6 ہفتوں کے لیے ٹیم سے دور ہوگئے

شاداب خان بائیں ٹانگ میں انجری کے باعث 6 ہفتوں کیلئے کرکٹ سے دور ہو گئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق شاداب خان کی انجری کا ایم آر آئی اسکین کرایا گیا ہے۔ شاداب خان کی یہ انجری پرانی نہیں بلکہ ابھی نئی ہوئی ہے۔ شاداب خان قومی اسکواڈ کے ہمراہ نیوزی لینڈ مزید پڑھیں

پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز کا کھیل اختتام پزیر

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز کا کھیل ختم ہو گیا۔ نیوزی لینڈ نے پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز تین وکٹوں کے نقصان پر دو سو بائیس رنز بنا لیے۔تینوں کیویز بیٹسمینوں کو شاہین آفریدی نے پویلین بھیجا۔ پہلے روز کے کھیل کے اختتام پر کین ولیمسن 94 اور ہینری مزید پڑھیں