آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کون کس نمبر پر ہے؟ جانیے تفصیل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی بلے بازوں کی رینکنگ میں انگلش بلے باز ڈیوڈ ملان پہلے نمبر پر موجود ہیں، بھارت کے لوکیش راہول دوسرے، آسٹریلیا کے ایرن فنچ تیسرے اور قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا چوتھا نمبر ہے۔ آئی سی سی مزید پڑھیں

محمد رضوان کو شاندار کارکردگی کا صلہ مل گیا، ملتان سلطانز کا کپتان مقرر

قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان و وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کا کپتان مقرر کر دیا گیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ملتان سلطانز کی جانب سے محمد رضوان کی تقرری کا باقاعدہ اعلان کیا گیا ہے۔ سلطانز کی مزید پڑھیں

پی ایس ایل 6 کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کریں گے یا نہیں؟ علی ظفر نے بتا دیا

پاکستانی راک اسٹار علی ظفر نے پی ایس ایل 6 کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کرنے کے حوالے سے مائیکرو بلاگنگ سائٹ پر ٹوئٹ کی۔ I will not be performing at the opening ceremony. — Ali Zafar (@AliZafarsays) February 14, 2021علی ظفر نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ وہ پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب مزید پڑھیں

تیسرا ٹی ٹوئنٹی ٹاکرا؛ پاکستان کے خلاف جنوبی افریقا کی بیٹنگ مشکلات سے دو چار

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین جاری تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں قومی ٹیم کی عمدہ گیند بازی کی بدولت پروٹیز کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی ہے۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کے گیند بازی کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کی جانب سے مزید پڑھیں

تمام پاکستانیوں کو اسلام و علیکم، ڈیرن سیمی کی پی ایس ایل 6 کے لیے دبنگ انٹری

پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی پی ایس ایل 6 کے لیے کراچی پہنچ گئے۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی نے گزشتہ شب کراچی پہنچنے کے بعد کہا کہ تمام پاکستانیوں کو اسلام و علیکم کہا۔ ڈیرن سیمی نے کہا کہ مجھے ایک مرتبہ پھر پاکستان سپر لیگ اور مزید پڑھیں

کراچی کنگز کے 3 غیر ملکی کھلاڑی اور ہیڈ کوچ کراچی پہنچ گئے

پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ پی ایس ایل 6 میں شرکت کے لیے کراچی کنگز کے کولن انگرام، ہیڈ کوچ ہرشل گبز، چیڈویک والٹن اور نور احمد کراچی پہنچ گئے ہیں جب کہ اسلام آباد یونائٹیڈ،کوئٹہ گلیڈایٹرز اورلاہور قلندر کے کھلاڑی بھی کراچی مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم اپریل میں جنوبی افریقا کا دورہ کرے گی، شیڈول جاری

پی سی بی نے دورہ جنوبی افریقا کے شیڈول کا اعلان کردیا، قومی کرکٹ ٹیم اپریل میں جنوبی افریقا کا دورہ کرے گی۔ قومی کرکٹ ٹیم اپریل میں جنوبی افریقا کا دورہ کرے گی۔ اس دوران 3 ایک روزہ اور 4 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے جائیں گے۔ دورے میں شامل تین ون ڈے انٹرنیشنل مزید پڑھیں

پی ایس ایل 2021؛ ٹیموں کی ٹریننگ اورمیڈیا کانفرنسزکا شیڈول جاری

پی سی بی نے 20 فروری سے شروع ہونے والے پی ایس ایل 2021 کے لیے ٹیموں کی ٹریننگ اورمیڈیا کانفرنسزکا شیڈول جاری کردیا۔ کوویڈ 19 پروٹوکولزکے تحت میڈیا نمائندگان کوصرف نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں منعقدہ ٹریننگ سیشنزکی کوریج کی اجازت ہوگی۔ سات مارچ تک نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری رہے والے پہلے مرحلے سے مزید پڑھیں

رضوان کا ایک اور اعزاز، تمام کرکٹ فارمیٹس میں سنچری بنانے والے دوسرے پاکستانی بن گئے

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے جنوبی افریقا کیخلاف پہلے ٹی ٹوینٹی انٹرنیشنل میں سنچری بناکر تینوں فارمیٹس میں سنچری بنانے والے دنیا کے دوسرے وکٹ کیپر بیٹسمین بن گئے۔ وہ یہ کارنامہ انجام دینے والے پاکستان کے پہلے وکٹ کیپر اور دوسرے بیٹسمین ہیں۔ اٹھائیس سالہ محمد رضوان نے جنوبی افریقا کیخلاف مزید پڑھیں

رضوان کی شاندار سنچری کی بدولت پاکستان نے جنوبی افریقہ کو ہرا دیا

پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو 3 رنز سے شکست دیکر 3 میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی ہے۔ لاہور میں کھیلے گئے 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو جیت کے لیے 170 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب مزید پڑھیں