کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے دو بلے باز پولین بھیج دئیے

پی ایس ایل 6 کے افتتاحی میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے دو بلے باز پولین بھیج دئیے۔ پی ایس ایل کے پہلے میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پہلے مزید پڑھیں

پی ایس ایل 6 کا باقاعدہ آغاز رنگا رنگ افتتاحی تقریب کے ساتھ ہوا

پاکستان سپرلیگ کے چھٹے سیزن (پی ایس ایل 6) کا باقاعدہ آغاز رنگا رنگ افتتاحی تقریب کے ساتھ ہوا۔ پاکستان سپرلیگ6کی افتتاحی تقریب کا انعقاد استنبول میں ہوا جس کی ریکارڈنگ نیشنل اسٹیڈیم میں بیٹھے تماشائیوں نے بڑے پردے پر دیکھی۔ افتتاحی تقریب میں گلوکار عاطف اسلم، نصیبو لال، آئمہ بیگ اور عمران خان نے مزید پڑھیں

محمد عامر بہت اچھا کھلاڑی ہے، فیصلے سے افسوس ہوا: احسان مانی

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی کا کہنا ہے کہ محمد عامر کے کرکٹ چھوڑنے کے فیصلے سے افسوس ہوا۔ احسان مانی کا کہنا ہے کہ محمد عامر بہت اچھا کھلاڑی ہے لیکن اس نے خود فیصلہ کیا کہ وہ نہیں کھیلنا چاہتا جو کہ افسوس کی بات ہے۔انہوں نے کہا کہ محمد عامر کی مزید پڑھیں

پشاور زلمی نے پی ایس ایل چھٹے سیزن کے لیے اپنا ترانہ ریلیز کر دیا

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمی نے پی ایس ایل کے آج سے شروع ہونے والے چھٹے سیزن کے لیے اپنا ترانہ ریلیز کر دیا ۔ زلمی نے اپنے ترانے ‘کنگڈم’ کو آج یوٹیوب اور سوشل میڈیا پر ریلیز کیا جس میں پی ایس ایل فرنچائز کی برانڈ ایمبیسڈرز اسرا بیلگیچ، ماہرہ خان ، مزید پڑھیں

پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض افتتاحی میچ سے باہر، وجہ سامنے آگئی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 6 کے افتتاح میچ میں پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض موجود نہیں ہوں گے۔ پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے کوچ ڈیرن سیمی کے ہمراہ بائیو سیکیور زون کی خلاف ورزی کی اور سیکیور زون سے باہر ایک ٹیم ممبر سے ملاقات کی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ کا میلہ آج سجے گا

پاکستان سپر لیگ کا میلہ آج سجے گا جس میں دفاعی چیمپیئن کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ٹکرائیں گے۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 6 میں 6 ٹیموں کے درمیان ٹرافی کی جنگ آج سے شروع ہو رہی ہے جس میں غیر ملکی کھلاڑی بھی اپنی کارکردگی دکھانے کے لیے تیار ہیں۔ مزید پڑھیں

پاکستان سپر ليگ کی اب تک کی کامیاب ترين ٹیمیں

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گزشتہ پانچ سیزنز کے دوران اسلام آباد یونائٹیڈ نے سب سے زیادہ میچز جیت رکھے ہیں۔ 2016 سے 2020 کے دوران اسلام آباد یونائٹیڈ نے 32 میچز کھیلیں ہیں جن میں سے 20 میچوں میں ٹیم کو فتح جب کہ 12 میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ مزید پڑھیں

محمد حفيظ سے کوئی تنازع نہں، ا نکی بہت عزت کرتا ہوں: سرفراز

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ ان کی محمد حفیظ سے کوئی رنجش نہیں اور وہ ان کا احترام کرتے ہیں۔ پاکستان سپر لیگ کے افتتاحی میچ سے قبل آن لائن پریس کانفرس کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ پاکستان سپر مزید پڑھیں

دنیا کے سب سے خوبصورت گوادر نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں پہلے دوستانہ میچ کا انعقاد

دنیا کے سب سے خوبصورت گوادر نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں پہلے دوستانہ میچ کا انعقاد کیا گیا ہے۔سیاسی، سماجی اور شوبز ستاروں کے درمیان میچ میں برطانوی ہائی کمشنر نے پہلا ٹاس کرنے کا اعزاز حاصل کیا۔ نمائشی میچ کا نام ’سوپر ہے پاکستان کپ‘ رکھا گیا ہے۔ میچ سے قبل محمد علی سدپارہ کیلئے مزید پڑھیں

پی ایس ایل میں تماشائیوں کے لیے کراچی میں تین مقامات پر پارکنگ کا انتظام

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں تماشائیوں کے لیے کراچی میں تین مقامات پر پارکنگ کا انتظام کیا گیا ہے۔ پی ایس ایل 6 میں تماشائیوں کے لیے پارکنگ کا انتظام حکیم سعید گراؤنڈ میں کیا گیا ہے۔دوسری جانب 2 وی آئی پیز پارکنگ چائنا گراؤنڈ اور نیشنل کوچنگ سینٹر میں بنائی گئی ہیں مزید پڑھیں